الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پھر یہ مسائل آسانی سے سلجھ گئے تھے کیونکہ وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مانے والے تھے
ان شاءاللہ
آپ بھی رفع الیدین کرنے والوں کو گالیاں نہ دیا کریں ۔
بات کو سمجھانے کے لیے مثالیں بھی کفار کی؟
میں آپ کو مثال دیتا ہوں،صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی زندگی کو آپ نے پڑھا ہو گا، ان میں ایک دوسرے سے پیار و محبت کیوں تھا،عقیدہ توحید اور اطاعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وجہ سے۔
حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کے لشکر پر گفتگو ہوئی لیکن معاملہ آسانی سے...
زبردست بات کی آپ نے بھائی،
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
اور اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو تقلید سے محفوظ رکھے آمین
ہے فقط کتاب و سنت امن و راحت کا طریق
فتنہ جنگ و جدل تقلید سے پیدا نہ کر
محترم ہمیں آپ کا اتباع اور تقلید میں فرق پر لکھا ہوا (پوسٹ کیا ہوا) مضمون بہت پسند آیا،اللہ آپ کو مزید اس جیسے کارنامے سر انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔(احمد شاکر)
وعلیکم السلام
بھائی آپ اس تھریڈ کو چیک کریں۔
اردو یونی کوڈ کی بورڈ
اس ختم نبوت کے دشمن پر جو تحقیقی کتاب "اشتیاق احمد" صاحب نے بعنوان "تھالی کا بینگن" لکھی ہے وہ بہت ہی شاندار ہے،اشتیاق احمد صاحب نے اسی کذاب کی کتابوں کے حوالے سے ثابت کیا ہے کہ یہ ایک مسلمان تو دور کی بات ایک اچھا انسان بھی نہیں تھا۔