الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی بالکل پاکستان میں یوٹیوب بلاک ہے۔
لیکن شاکر بھائی ہمیں یہ کیسے پتہ چلے گا کہ یوٹیوب سے گستاخانہ فلم ہٹا دی گئی ہے،کیونکہ ہم نے کبھی ویڈیو دیکھی نہیں اور نہ ہی کبھی دیکھیں گے۔ان شاءاللہ
اور یہ جو آپ نے یوٹیوب کا متبادل بتایا ہے کیا اس میں بھی یوٹیوب کی طرح علماء کی تقاریر سرچ ہو جاتی ہیں یا...
سچی بات تو یہ ہے عبداللہ عبدل بھائی کہ معاملات ہی کچھ اس طرح الجھے ہوئے ہیں کہ سمجھ نہیں آتی کون سچا ہے کون جھوٹا؟
لہذا ہم تو اللہ کی پناہ میں آتے ہیں ہر قسم کے شرور و فتنوں سے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراط مستقیم پر ثابت قدم رکھے آمین
جی بھائی ایسا ہی ہے،مجھے نام کی وجہ سے ایسا لگا کہ شاید یہ اس کتاب کا جواب ہے۔
بھائی جب جواب آ جائے تو ہمارے ساتھ ضرور شئیر کرنا،کیونکہ "مرجۃ العصر کی تلبیسات کا علمی محاکمہ" جنہوں نے بھی لکھی بہرحال ہے ایک علمی کاوش۔