الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ سے گفتگو کرتے ہوئے اکثر معاملات آپ کے لہجے کی تلخی کی وجہ سے خراب ہو جاتے ہیں،مثال کے طور پر اس تھریڈ کو دیکھیں۔
آپ یہی بات احسن انداز سے بھی کر سکتے ہیں۔بات ٹائپسٹ بھائی کی ٹھیک ہے۔
السلام علیکم
ہمارے ایک اہلحدیث بھائی نے مجھے ایک واقعہ سنایا کہ میری ایک حنفی سے گفتگو ہوئی۔
حنفی نے کہا کہ جب آدمی قبر میں چلا جاتا ہے تو تین سوال کے ساتھ انہیں محمد رسول اللہ ﷺ کا چہرہ دکھایا جاتا ہے اور فرشتہ پوچھتا ہے کہ بتاؤ یہ کون ہے؟ پھر جو رسول اللہ ﷺ کی پیروی کرتا رہا ہو گا وہ تو بتا...
السلام علیکم
تلمیذ صاحب نے اس تھریڈ میں اہلحدیث حضرات کا نظریہ جاننے کی کوشش کی،وہاں میں نے ایک پوسٹ کر کے اہلحدیث کے بارے میں بھی دیوبندیوں کا نظریہ جاننے کی کوشش کی،مقصد بحث کرنا نہیں تھا صرف دیوبندیوں کا اہلحدیث کے بارے میں نظریہ جاننا تھا لیکن وہاں دیوبند سے تعلق رکھنے والے ندوی صاحب نے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاہد نزیر بھائی،یہ بات میں بھی جانتا ہوں کہ دیوبندیوں اور ہمارا اختلاف اصولی یعنی عقائد کے معاملات میں ہے،لیکن عام طور پر لوگ اس سے نا آشنا ہیں۔میرا بھی یہ موقف پہلے نہیں تھا کہ دیوبندیوں کے عقائد مشرکانہ ہیں،یہ تو نیٹ پر آ کر آپ کی ،طالب نور بھائی، رفیق بھائی...