الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا
آپ نے اپنی اصلاح کر لی،میں نے جو بات کی وہ ظاہر دیکھ کر کی اور یقینا میں اپنے گمان کے مطابق ٹھیک تھا کیوں کہ آپ نے لکھا:
آپ کے "انکا" سے مراد یہاں "خضر علیہ السلام" ہی ہیں جو اللہ کے نیک بندے ہیں۔مثلا:
عبداللہ عبدل کے نئے پاسپورٹ کا پتہ کرنے دفتر مت جاؤ انکا پاسپورٹ بن کر آ...
انجانے میں اگر کوئی غلطی ہو جائے اور مومن اس غلطی پر نادم ہو تو اللہ سے سچی توبہ کرنے پر اللہ تعالیٰ اس گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّـهِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ...
الحمدللہ،ہم سب اسلام کے ماننے والے ہیں،کسی بھی انسان چاہے وہ مرد ہو یا عورت اس کو ناحق قتل کرنا اسلام کی روشن تعلیمات کے خلاف ہے،جب تک آپ اپنے بھائیوں کے لیے حسن ظن نہیں رکھیں گے تب تک اس بحث کو سمیٹنا مشکل ہے۔
ایک طرف راجا بھائی کہہ رہے ہیں کہ ہم ڈرون حملے کے خلاف ہیں لیکن ملالہ پر حملے کی بھی...
نہیں بھائی میں نے آپ کا نظریہ اہلحدیث کے بارے میں نہیں پوچھا بلکہ ان دیوبندیوں کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے جو فروعی مسائل میں اختلاف کی بنا پر اہلحدیث حضرات کو گالیاں دیتے ہیں۔
ایک بات یاد رکھ لیں کہ میں نے تنقید اصلاح کی غرض سے کی ہے اور میں تنقید برائے اصلاح ہی کرتا ہوں۔اس واقعے میں احناف حضرات کا مذاق اُڑانا مقصود نہیں نہ ہی میں ایسی عادتوں کو اپناتا ہوں۔الحمدللہ
یہ واقعہ میں نے حنفی حضرات کی نصیحت کے لیے لکھا ہے کہ وہ قرآن و حدیث کے مقابلے میں کسی کی بات کو...
جزاک اللہ خیرا
بہت زبردست وضاحت کی ہے آپ نے۔اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آمین۔
تھوڑی سی مزید وضاحت کر دیں کہ بات تو سچی ہے کہ درخت موجود ہے کیونکہ عمر ثقہ ہے لیکن میں زید سے سننے کی وجہ سے اس بات کو نہیں مانتا تو کیا میں نے صحیح بات کو محض کذاب آدمی سے سننے کی وجہ سے چھوڑ دیا؟
اور دوسری بات...