الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(لگاتار (نفلی) روزے رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس نے ہمیشہ (نفلی) روزہ رکھا، اس نے نہ تو روزہ رکھا ،اور نہ ہی افطار کیا
(سنن ابن ماجه : 1706)
(کیونکہ یہ خلاف سنت ہے دیکھئے ، صحیح بخاری : 5063) )
امام ابوحنیفہ کا مبلغ علم!!!
(تصویر کا ایک رخ)
حنفی مقلدین حضرات اپنے امام کے علم و فضل کو بیان کرتے ہوئے انتہائی مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہیں۔ حالانکہ میری معلومات کی حد تک آج تک کوئی مقلد صحیح سند کے ساتھ ابوحنیفہ کی علمیت کو ثابت نہیں کر پایا اور صرف خالی باتوں سے ابوحنیفہ کو سب سے بڑا...
تقلید کی حقیقت !!!
تقلید کی حقیقت :
زیر نظر کتاب میں مولف حفظہ اللہ نے کتاب وسنت اورعلماء کرام کے أقوال کی روشنی میں تقلید کی حقیقت کی نقاب کشائی کی ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ اس اندہی تقلید کا قرون مفضلہ میں کہیں وجود نہ تھا, یہ تو چوتھی صدی ہجری کی پیداوار ہے جس میں آج تک امت محمدیہ کا کافی...
شخصیت پرستی اور اندھی تقلید :
شخصیت پرستی اور اندھی تقلید کے بندھن میں جکڑے لوگ اُس کوڑے کے ڈھیر کے سوا کُچھ بھی نہیں جو اپنے وجود کا احساس بڑی شدت سے دلاتا ہے اور اُس کا وجود اثر بھی رکھتا ہے مگر وہ زہنوںاور دلوں کی فضاء کو آلودہ کرنے کے سوا کُچھ نہیںکر سکتا۔
شخصیت پرستی اور اندھی تقلید :
شخصیت پرستی اور اندھی تقلید کے بندھن میں جکڑے لوگ اُس کوڑے کے ڈھیر کے سوا کُچھ بھی نہیں جو اپنے وجود کا احساس بڑی شدت سے دلاتا ہے اور اُس کا وجود اثر بھی رکھتا ہے مگر وہ زہنوںاور دلوں کی فضاء کو آلودہ کرنے کے سوا کُچھ نہیںکر سکتا۔
مفتی کی صفات !!!
جوشخص اپنے آپ کوفتوی دینے کا اہل گردانے اس میں کون سی صفات اورخصلتوں کا ہونا واجب ہے ؟
الحمد للہ:
حافظ ابن قیم رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں :
ابوعبداللہ بن بطہ رحمہ اللہ تعالی نے اپنی کتاب " الخلع " میں امام احمد رحمہ اللہ تعالی کا قول نقل کیا ہے کہ :
کسی بھی شخص کے لائق...
میرے بھائی کاشں آپ تقلید کی عینک اتار کر دیکھتے تو آپ کو اس پوسٹ کا مقصد سمجھ آ جاتا ہاں اگر کوئی بھائی جو پہلے مقلد تھا اور اب وہ مقلد نہیں وہ آپ کو صحیح جواب دے سکتا ہے -
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کے لئے حق سمجھنے میں آسانی کر دے- آمین
نہیں بھائی سوال گول نہیں کیا آپ پوسٹ کو دوبارہ پڑھیں اس میں واضح طور پر میں نے اشارہ کیا ہے کہ کیا ان چاروں اماموں نے اپنی تقلید کا حکم دیا ہیں کہ نہیں - اور ان سب کی دعوت کیا تھی کیا وہ سب اپنی تقلید کا حکم دیتے تھے -
اب میں آپ سے سوال کرتا ہو کیا تقلید واجب ہے ؟