وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ضحاک بھائی!
اقبال کیلانی صاحب کا اس آیت سے منافق کے کفر کا استدلال بالکل درست ہے،قرآن مجید میں دیگر آیات بھی ہیں جو منافق کے کفر پر دلالت کرتی ہیں۔جہاں تک مذکورہ آیت کا تعلق ہے ،جب غزوہ تبوک کا موقع آیا (جسے "جیش العسرۃ" بھی کہا جاتا ہے )تو منافقین کو پریشانی...