الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اب پی ٹی وی ہوم چینل پر بار بار اوبامہ اور ہلری کلنٹن کے اس فلم کی مذمت میں بیانات دکھائے جا رہے ہیں،کیا یہ وہی اوبامہ نہیں جس کے دور حکومت میں امریکہ میں قرآن مجید کو جلایا گیا تھا۔
اللہ کی لعنت ہو کافروں پر۔
آمین
بھائی ان لوگوں کا معاملہ ایسا ہے:
فَاِنَّهَا لَا تَعْمَى الْاَبْصَارُ وَلٰكِنْ تَعْمَى الْقُلُوْبُ الَّتِيْ فِي الصُّدُوْرِ 46
ترجمہ: پس بات یہ ہے کہ صرف آنکھیں ہی اندھی نہیں ہوتیں بلکہ دل اندھے ہو جاتے ہیں جو سینوں میں ہیں (سورۃ الحج،آیت46)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
آپ کے پاس اگر انگلش زبان میں توحید،رسالت،آخرت اور اسلام کی دیگر معلومات (یونی کوڈ میں) ہو تو لنک شئیر کیجئے۔شکریہ
شرک اتنا بڑا گناہ ہے جس کی معافی نہیں۔اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں 18 انبیاء علیھم السلام کا ذکر خیر کرنے کے بعد فرمایا کہ بالفرض اگر ان لوگوں سے بھی ارتکاب شرک ہو جاتا تو ان کے بھی عمل برباد ہو جاتے۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
وَوَهَبْنَا لَهٗٓ اِسْحٰقَ وَيَعْقُوْبَ ۭ كُلًّا هَدَيْنَا ۚ...
شیخ صاحب! آپ میری بات سمجھے نہیں،میں یہ کہنا چاہتا ہوں جس طرح اللہ تعالیٰ کو ملک الملوک یعنی بادشاہوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے تو یہ سمجھ آتا ہوں کیونکہ دھرتی پر ایسے لوگ ہیں جنہیں اللہ نے حکمران بنایا ہے اور سب بادشاہوں کا بادشاہ اللہ تعالیٰ ہے یعنی شہنشاہ۔لیکن جب اللہ کو رب الارباب کہیں گے تو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رسول اکرم ﷺ کے ساتھ محبت کی فضیلت
رسول اکرم ﷺ سے محبت کرنے والا قیامت کے روز جنت میں آپ ﷺ کے ساتھ ہو گا۔
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَتَى السَّاعَةُ قَالَ وَمَا...