الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شکریہ شاہد بھائی
لنک لگا ہوا ہے،ویڈیو یہیں پر ہی شو ہو رہی ہے۔اگر آپ موبائل پر دیکھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے یہ لنک ہے۔
Qari Abdul Salam Azizi( Zeenat ul Qura )Markaz Ahlehadith Khanpur - YouTube
اس سال سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس خانپور میں عبدالسلام عزیزی صاحب نے خوبصورت قرآت اور تلاوت کی۔میں نے یہ براہ راست ملاحظہ فرمائی تھی ۔الحمدللہ
لیکن میں بہت پیچھے کرسیوں پر بیٹھا ہوا تھا۔بہت ہی خوبصورت قرآت اور تلاوت قرآن مجید کی۔آپ لوگ بھی سن کر دیکھیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=lvqqBuOg4k4
شیخ منصور احمد مدنی صاحب نے اپنے نفس کا محاسبہ کرنے کے موضوع پر ایک بہترین تقریر کی ہے،آپ لوگ بھی ملاحظہ فرمائیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=ysu6fmLiZJo
تاج چوھان
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تاج چوھان فرام مملکۃ السعودیہ جدہ
بھائیوں مجھے اردو لکھنے کا تجربہ نہیں ہے معافی چاہوں گا۔
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔۔اس بہترین فورم بنانے کا
تقبل اللہ منکم صالح العمال
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تاج چوھان بھائی،آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید۔...