الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سابقہ آسمانی کتابوں میں تحریف ،کمی اور زیادتی کی چند مثالیں
جہاں تک سابقہ آسمانی کتابوں کا تعلق ہے تو وہ عارضی اور محدود مدت کے لیے نازل ہوئی تھیں جو بعد میں آنے والی آسمانی کتابوں کے نازل ہونے سے منسوخ ہو جاتی تھیں اور متاخرالنزول کتابیں سابقہ کتب میں واقع ہونے والی تحریف و تغیر کی نشاندہی بھی...
قرآن تمام انسانی کتب کا محافظ ہے اور اس کا محافظ اللہ ہے
قرآن مجید میں ارشاد فرمایا گیا ہے کہ:
مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ الْكِتٰبِ وَمُهَيْمِنًا عَلَيْهِ
ترجمہ: اگلی کتابوں کی تصدیق کرنے والی ہے اور ان کی محافظ ہے (سورۃ المائدہ،آیت 48)
چنانچہ اللہ تعالیٰ نے اس کے ذریعے سابقہ...
چند کتب سماوی
ہمیں ان کتابوں میں سے حسب ذیل کتابوں کا علم ہے:
تورات
جس کو اللہ تعالیٰ نے موسی علیہ السلام پر نازل فرمایا اور وہ بنی اسرائیل کی عظیم ترین کتاب ہے۔ارشاد باری تعالیٰ ہے:
فِيْهَا هُدًى وَّنُوْرٌ ۚ يَحْكُمُ بِهَا النَّبِيُّوْنَ الَّذِيْنَ اَسْلَمُوْا لِلَّذِيْنَ هَادُوْا...
فصل چہارم
کتابوں پر ایمان
ہم ایمان رکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے رسولوں پر کچھ کتابیں نازل فرمائیں تاکہ جہانوں کے لیے حجت اور عمل کرنے والوں کے لیے دستور حیات ثابت ہوں اور پیغمبر ان کتابوں کے ذریعے لوگوں کو (دین و ) حکمت کی تعلیم دیتے اور ان کے دلوں کا تزکیہ کرتے رہے ہیں ۔ہمارا اس پر بھی...
بعض اعمال کے مکلف فرشتے
ہمارا ایمان ہے کہ فرشتوں کو کچھ مخصوص کاموں کا مکلف بنایا گیا ہے ۔چنانچہ ان میں سے ایک حضرت جبرائیل علیہ السلام ہیں جن کو وحی کا کام سونپا گیا تھا جسے وہ اللہ تعالیٰ کے انبیاء و رسل میں سے جس پر الہ تعالیٰ چاہتا نازل ہوتے رہے ہیں۔اور ان میں سے ایک حضرت میکائیل ہیں جو...