الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فصل ششم
آخرت کے دن پر ایمان
ہم یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہیں اور وہ قیامت کا دن ہے جس کے بعد کوئی دن نہ ہو گا۔جب اللہ تعالیٰ لوگوں کو دوبارہ زندہ رک کرکے اٹھا ئے گا،پھر یا تو وہ ہمیشہ کے لیے نعمتوں کے گھر جنت میں رہیں گے یا دردناک عذاب کے گھر جہنم میں۔
صحابہ کرام کے بارے میں سوء ادب سے پرہیز واجب ہے
ہم انتہائی ضروری سمجھتے ہیں کہ ان کی برائی ان پر تنقید اور حرف گیری کرنے سے باز رہیں اور ان کی ان اچھے الفاظ سے مدح سرائی کریں جس کے وہ مستحق تھے اور ان کے ہر ایک کے متعلق ہم اپنے دلوں کو کینے اور بغض سے پاک اور صاف رکھیں۔کیونکہ ان کی شان میں اللہ...
ایک طبقہ ہمیشہ حق پر قائم اور غالب رہے گا
اور اس اُمت میں ایک جماعت ہمیشہ حق اور قائم اور غالب رہے گی،ان کو بے یارومددگار چھوڑنے والا ،یا ان کی مخالفت کرنے والا کوئی شخص ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا،تا آنکہ اللہ تعالیٰ کا حکم آ پہنچے۔
صحابہ کرام کے باہمی اختلافات اجتہاد پر مبنی تھے
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے درمیان جو فتنے اور اختلاف رونما ہوئے ان کے بارے میں ہمارا ایمان ہے کہ وہ سب اجتہاد پر مبنی تاویک کی وجہ سے رونما ہوئے ،سو اس میں جو حق پر تھا اس کو دو اجر میںر گے اور جو غلطی پر تھا وہ ایک اجر کا مستحق ہو گا اور اس کی...
فضیلت درجات
ہم اس پر بھی ایمان رکھتے ہیں کہ یہ اُمت ( اُمت محمدیہ) اللہ تعالٰٰ کے نزدیک تمام امتوں سے بہتر اور زیادہ عزت و منزلت والی ہے۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
كُنْتُمْ خَيْرَ اُمَّةٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَتُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ ۭ...
جزوی فضیلت کے مطلق فضیلت ثابت نہیں ہوتی
ہم اس بات پر بھی یقین رکھتے ہیں کہ بعض دفعہ ان خلفاء میں سے مفضول (یعنی بعد والا خلیفہ) کسی جزوی فضیلت و خصوصیت کی وجہ سے اپنے سے افضل خلیفہ سے ممتاز اور فائق ہوتا ہے ،لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ وہ مطلق افضلیت کا مستحق ہے ،کیونکہ فضل وکمال کے...
خلفائے راشدین خلافت کے سب سے زیادہ حقدار ہیں
ہمارا یہ بھی ایمان ہے کہ نبی کریم ﷺ کے خلفاء راشدین ہیں جو کہ آپ (ﷺ) کی اُمت میں علم و دعوت اور خلافت میں آپ کے (صحیح) جانشین ہیں۔ان میں سب سے افضل اور خلافت کے اولین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں پھر ترتیب وار حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ،حضرت...
سید ولد آدم ہی صرف خاتم الانبیاء (ﷺ) ہیں
ہم ایمان رکھتے ہیں کہ حضرت محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا جس نے آپ ﷺ کے بعد نبوت کا دعوی کیا یا کسی مدعی نبوت کی تصدیق کی وہ بلاشبہ کافر ہے،کیونکہ وہ اللہ اور اس کے رسول اور امت اسلامیہ کے اجماع کا منکر ہے۔
نبی ﷺ کی رسالت کے عالمگیر ہونے کا انکار تمام رسولوں کا انکار ہے
ہمارا عقیدہ ہے کہ جو شخص پوری کائنات و انسانیت کے لیے حضرت محمد ﷺ کی بعثت کا انکار کرے وہ تمام انبیاء اور رسل کا منکر ہے حتی کہ وہ اس رسول کا بھی منکر ہے جس پر ایمان لانے اور اس کی اتباع کرنے کا وہ دعویدار ہے۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد...
اسلام کے علاوہ کسی اور دین کو قبول کرنا کفر ہے
ہمارا عقیدہ ہے کہ جو شخص آج دین اسلام کے علاوہ کسی اور دین مثلا یہودیت و عیسائیت وغیرہ کو اللہ تعالیٰ کے ہاں معتبر اور مقبول جانے وہ کافر ہے۔چنانچہ اس سے توبہ کرائی جائے گی ،اگر وہ توبہ کر لے تو بہتر وگرنہ اسے مرتد و منکر قرآن سمجھ کر قتل کر دیا...
نبی کریم ﷺ کی شریعت ہی دین اسلام ہے
ہم یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ آپ ﷺ کی لائی ہوئی شریعت ہی دین اسلام ہے ،جس کو اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے لیے منتخب اور پسند فرمایا ہے اور اس کے علاوہ اللہ تعالیٰ کے ہاں کسی کا کوئی دین و شریعت قابل قبول نہیں۔چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
اِنَّ الدِّيْنَ...
تمام رسول بشر ،مخلوق اور اللہ کے بندے تھے
ہم ایمان رکھتے ہیں کہ سارے رسول بشر اور مخلوق تھے۔ربوبیت کے خصائص میں سے کوئی چیز ان میں موجود نہ تھی۔اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے رسول حضرت نوح علیہ السلام کے متعلق ارشاد فرمایا:
قُلْ لَّآ اَقُوْلُ لَكُمْ عِنْدِيْ خَزَاۗىِٕنُ اللّٰهِ وَلَآ اَعْلَمُ...
تمام شریعتوں سے افضل شریعت
ہم اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت محمد ﷺ کی لائی ہوئی شریعت شابقہ تمام رسولوں کی شریعت کی جملہ خوبیوں پر محیط اور مشتمل ہے۔اس کی دلیل اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد ہے:
شَرَعَ لَكُمْ مِّنَ الدِّيْنِ مَا وَصّٰى بِهٖ نُوْحًا وَّالَّذِيْٓ اَوْحَيْنَآ اِلَيْكَ وَمَا وَصَّيْنَا بِهٖٓ...
صاحب عزم و فضل رسولوں کا تذکرہ
انبیاء و رسل کی جماعت میں سب سے افضل حضرت محمد ﷺ ہیں ۔پھر آپ کے بعد علی الترتیب حضرت ابراہیم،حضرت موسی،پھر حضرت نوح اور پھر حضرت عیسی بن مریم علیھم السلام کا مقام و مرتبہ ہے۔یہی وہ پانچ رسول ہیں جو بالخصوص درج ذیل آیت میں مذکور ہیں:
وَاِذْ اَخَذْنَا مِنَ...
سب سے پہلے رسول نوح علیہ السلام اور آخری محمد ﷺ ہیں
ہم اعتقاد رکھتے ہیں کہ سب سے پہلے رسول حضرت نوح علیہ السلام اور سب سے آخری حضرت محمد ﷺ ہیں۔فرمایا:
اِنَّآ اَوْحَيْنَآ اِلَيْكَ كَمَآ اَوْحَيْنَآ اِلٰي نُوْحٍ وَّالنَّـبِيّٖنَ مِنْۢ بَعْدِهٖ
نیز فرمایا:
مَا كَانَ مُحَـمَّـدٌ اَبَآ...