الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فصل سوم
فرشتوں پر ایمان
ہم اللہ تعالیٰ کے فرشتوں پر ایمان رکھتے ہیں اور اس بات پر بھی کہ وہ :
بَلْ عِبَادٌ مُّكْرَمُوْنَ 26ۙلَا يَسْبِقُوْنَهٗ بِالْقَوْلِ وَهُمْ بِاَمْرِهٖ يَعْمَلُوْنَ 27
اللہ تعالیٰ نے ان کو پیدا فرمایا ہے اور وہ اس کی عبادت و اطاعت میں پوری طرح مصروف ہیں چنانچہ ارشاد...
تناقض اسلام کا مدعی گمراہ ہے
جو شخص کتاب اللہ میں ،سنت رسول اللہ ﷺ میں،یا ان دونوں کے درمیان تعارض اور تناقض (ٹکراؤ) کا دعوی کرے تو اس کی حقیقت اس کے سوا کچھ نہیں ہے کہ اس کا یہ دعوی اس کی بدنیتی اور دل کی کجی پر مبنی ہے ۔چنانچہ اسے اللہ تعالیٰ سے توبہ و استغفار اور اپنے اس گمراہ نظریے سے رجوع...
کتاب و سنت حق ہے
ہمیں کامل یقین ہے کہ جو کچھ اللہ تعالیٰ کی کتاب اور اس کے نبیﷺ کی سنت میں وارد ہوا ہےوہ برحق ہے اور ان میں سے کسی قسم کا کوئی تعارض یا تناقض نہیں۔اس کی دلیل اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد گرامی ہے:
اَفَلَا يَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ ۭوَلَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللّٰهِ...
اہل تحریف و تعطیل اور نصوص میں غلو کرنے والوں سے براءت
ہم محرفین (صحیح مفہوم کو بدلنے والوں) کے مسلک سے براءت کا اظہار کرتے ہیں ،جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے مقصد و مراد کے خلاف اختیار کیا۔اسی طرح ہم معطلین کے اس نقطہ کو بھی نظر انداز کرتے ہیں ،جسے انہوں نے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے مقصد و...
کتاب و سنت کے نصوص کے ظاہری معنی کی اہمیت
ہمارے نزدیک کتاب و سنت کے نصوص کو ان کے ظاہری معانی اور اللہ تعالیٰ کی شان کے لائق حقائق پر محمول کرنا واجب ہے۔
فصل دوم
اسماء و صفات الہی اور سلف صالحین
ہم نے اللہ تعالیٰ کی صفات کے متعلق اجمالی یا تفصیلی ،اثبات یا نفی کی صورت میں جو کچھ ذکر کیا ہے ،اس کو کتاب و سنت کی روشنی میں پیش کیا اور ہم نے اس میں اسلاف امت اور ان کے بعد آنے والے آئمہ حق و ہدایت کے نقش قدم کی پیروی کی ہے۔
السلام علیکم
کیا محدث اور رُشد رسالے کی پچھلے سال کی تمام ہارڈ کاپیز اکھٹے منی آرڈرز کے ذریعے منگوائی جا سکتی ہیں،مثلا محدث جنوری 2011سے لے کر دسمبر2011تک کے تمام رسالوں کو ان کا منی آرڈرز بھیج کر اکھٹے ان کی ہارڈ کاپیز لے لی جائیں۔کیا ایسا ممکن ہے؟