الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کھل کر کیوں بات نہیں ہو سکتی،ضرور ہو سکتی ہے،محدث فورم کا مقصد دیکھیں۔
کتاب وسنت کی روشنی میں فہم سلف کے مطابق آزادانہ بحث وتحقیق کا حامی علمی ودعوتی فورم!
اگر بالفرض آپ مجھ سے ای میلز پر بھی بات کر لیں تو میں تو وہاں بھی یہی چار سوالات پوچھوں گا۔
جواب ہے تو پھر دو نا۔عامر بھائی نے سوال ہی اس لیے پوچھے ہیں کہ ان کے جواب دیے جائیں۔آپ ان کے مدلل جواب دیں۔حدیث کا انکار کر کے آپ نے جو خود ایک نیا فرقہ بنایا ہے یہ کیسے ختم ہو گا؟
عمران علی صاحب!
ہمارا اور آپ کا بنیادی اختلاف یہ ہے کہ آپ صرف قرآن کو مانتے ہیں اور احادیث کا انکار کرتے ہیں جبکہ ہم قرآن و حدیث دونوں کو اللہ کی وحی مانتے ہیں،ہاں حدیث وحی غیر متلو ہے جس کی تلاوت نہیں کی جاتی،اور حدیث کو وحی خفی بھی کہا جاتا ہے۔
آپ سے پہلے دیگر کئی منکرین حدیث محدث فورم پر...
سکرین شاٹس تصاویر کے ذریعے سمجھانے کو کہتے ہیں۔جیسے میرا یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں۔
اس کا طریقہ کار ونڈو میں پینٹ کے ذریعے ہے،لیکن آپ اسے چھوڑیں وہ لمبا طریقہ ہو جاتا ہے آپ اس لنک سے سکرین ہنٹر سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں اور آسانی سے جتنا چاہیں تصویر لیں۔
اور تیسری بات یہ کہ آپ نے جو وی سی ڈی...
شئیرنگ کا شکریہ
بھائی ناظم شہزاد کوئی ایسا سافٹ وئیر نہیں ہے جو ہمارے پورے انگلش کے جملے کو اردو میں ٹرانسلیٹ کر دے۔یعنی صرف ایک لفظ کو کنورٹ نہ کرے بلکہ پورے جملے کو۔