الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا
آپ نے اچھا کیا جو ابوالحسن علوی بھائی کے مشورے پر ان سب کا اکھٹا لنک دے دیا۔میں نے سب کو اکھٹے ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔
اردو ترجمہ بھی ساتھ ہونا چاہیے بھائی جان۔
آئی ٹی درسگاہ کے ممبر عبدالمالک صاحب نے کورل ڈرا ایکس فور کا یہ کورس واقعی بہت اچھا کرایا ہے،کچھ عرصے سے یہ فورم بند ہے،پتہ نہیں کیوں۔کیا آپ نے تمام کلاسس کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کیا ہے۔
شاکر بھائی!
بڑی فائلوں کو ڈاؤن لوڈ کرنا مشکل تو ہے،لیکن نا ممکن نہیں،میں نے ایک جی بی کا سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کیا ہے،اور تین سو ایم بی چھ سو ایم بی کی ویڈیوز تو عام ڈاؤن لوڈ کرتے رہتے ہیں۔