الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اگر جنت کی عورتوں میں سے کوئی عورت روئے زمین کی طرف جھانک کر دیکھ لے تو آسمان سے لے کر زمین تک منور کر دے اور ان تمام کو خوشبو سے بھردے اور اس کا دوپٹہ دنیا و مافیہا سے بڑھ کر ہے
صحیح بخاری 6568 ، کتاب الرقاق
امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کی ہدایات پرجماعة الدعوة کے رفاہی ادارے فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کی امدادی ٹیمیں تھرپارکر کے قحط زدہ علاقوں میں متاثرہ افراد کی مدد کے لئے پہنچ گئی ہیں جہاں وہ متاثرین کے لئے تیارخوراک کی فراہمی کے ساتھ ساتھ میڈیکل کیمپنگ بھی کریں گی ۔ حافظ محمد سعید...
قرآن اور سائنس - ضرور دیکھیں اور شیئر کریں - جزاکم اللہ خیر
قرآن جو محمد ﷺ پر 1400 سال پہلے نازل ہوا اور جسے صحابہ رضوان اللہ علیھم جمعین نے جمع کیا اور ہم تک محفوظ بہنچایا تو آج جدید سائنس کو بھی قرآن کے سامنے جھکنا پڑ گیا۔
سبحان اللہ
لنک
مشابہت اختیار کرنا !!!
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں سے مشابہت کر نے والی عورتوں پر اور عورتوں سے مشابہت کر نے والے مردوں پر لعنت فرمائی ہے
(سنن أبي داود ، کتاب اللباس:4020)
سوال: کیا اللہ تعالیٰ نے ہمیں حنفی یا شافعی ہونے کا حکم دیا ہے؟
جواب: ہر گز نہیں ، بلکہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی اور اپنے رسول ﷺ کی اطاعت کا حکم دیا ہے۔ (دیکھئے سورہ آل عمران آیت: 32)
ملا علی قاری حنفی (1014ھ)فرماتے ہیں:
"یہ معلوم ہے کہ اللہ سبحانہ نے کسی کو حنفی یا مالکی یا شافعی یا حنبلی...
سوال:کیا عالم سے مسئلہ پوچھنا تقلید نہیں ہے؟
جواب: جی ہاں، عالم سے مسئلہ پوچھنا تقلید نہیں ہے۔ دیوبندی و بریلوی عوام اپنے علماء سے مسئلے پوچھتے ہیں۔ مثلاً رشید احمف دیوبندی (ایک عام ان پڑھ شخص) اپنے عالم، مولوی مجیب الرحمٰن سے مسئلہ پوچھتا ہے۔ کیا دیوبندی علماء کہیں گے کہ رشید احمد اب مجیب...
سوال:کیا صحاح ستہ (بخاری، مسلم، ترمذی، ابو داؤد، نسائی و ابن ماجہ کی کتابیں) ماننا اور ان پر عمل کرنا تقلید نہیں ہے ؟
جواب:جی ہاں، یہ تقلد نہیں ہے بلکہ اتباع ہے، اتباع کی دو قسمیں ہیں:
اول: اتباع بالدلیل
دوم: اتباع بلا دلیل، اسے تقلید کہتے ہیں۔
شریعت اسلامیہ میں اتباع بالدلیل مطلوب ہے...
سوال: تقلید کسے کہتے ہیں؟
جواب:لغت اور اصولِ فقہ کی رو سے آنکھیں بند کرکے، بغیر سوچے سمجھے، کسی امتی کی بے دلیل بات ماننے کو تقلید کہتے ہیں۔
جدید مقلدین کے طرزِعمل کی رو سے "کتاب و سنت کے مخالف و منافی قول" ماننے کو تقلید کہتے ہیں ۔ مقلدین قرآن و حدیث کو حجت نہیں سمجھتے بلکہ ان کے نزدیک صرف...
قصیدہ امی عائشہ رضی اللہ عنھا - واقعہ افک اور منافقین کی بہتان - سب بھائی ضرور سنیں !!!
قصیدہ امی عائشہ رضی اللہ عنھا - واقعہ افک اور منافقین کی بہتان۔ جس پر اللہ سبحان وتعالی نے امی عائشہ رضی اللہ عنھا کی مدح میں پاکدامنی پر قرآن میں سورۃ النور کی آیات نازل کی۔
---------------------
تمام اھل...
اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، اِن سے کہو کبھی تم لوگوں نے غور کیا کہ اگر اللہ قیامت تک تم پر ہمیشہ کے لیے رات طاری کر دے تو اللہ کے سوا وہ کونسا معبود ہے جو تمہیں روشنی لادے؟ کیا تم سُنتے نہیں ہو؟
(71)(سورة القصص)