الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام نسائی کا عقیدہ
اللہ تعالیٰ نے اپنے دین کی حفاظت کا وعدہ فرمایاہے ،اور مادی اسباب کی دنیا میں گروہ محدثین کواس بات کی توفیق دی کہ وہ کتاب وسنت کی محبت سے سرشار ہوکر اُس کی ممکن خدمت کریں، چنانچہ طلب علم سے لے کر تدوین حدیث کے مختلف مراحل تک کتاب وسنت کو صحیح سندوں کے ساتھ روایت کرنے اوراُن...
امام المسلمین اورامام الحدیث
اہل علم نے امام نسائی کی ممتاز دینی خدمات، علمی تبحر ، تصنیف وتالیف میں شہرت اور مہارت کا اعتراف اس طور پر کیا کہ آپ کو مسلمانوں کے امام اور فن حدیث کے امام کے لقب سے ملقب کیا ، اور آ پ کو مسلمانوں کا مقتدیٰ وامام تسلیم کیا، گویا آپ دینی قیادت اور علمی سیادت دونوں...
تلامذہ
امام نسائی سے علماء اور رواۃکی ایک بڑی تعداد نے علم حاصل کیا،اور آپ سے احادیث روایت کیں، جن کے بارے میں حافظ ابن حجر کہتے ہیں کہ یہ بے شمار لوگ ہیں(تہذیب التہذیب ) امام نسائی علم ودین کی امامت کی شہرت کے ساتھ معمر شیخ الحدیث تھے، اس لیے آپ کے علوم وفنون سے استفادہ کے ساتھ ساتھ طلبہ آپ...
علمی اسفار
امام نسائی نے پہلے اپنے شہر کے اساتذہ سے علم حاصل کیا، پھر علمی مراکز کا سفر کیا، سب سے پہلے آپ نے خراسان میں بلخ کے ایک شہر بغلان (۲۳۰ھ)کا رخ کیا، وہاں قتیبہ بن سعید کے پاس ایک سال دوماہ طلب علم میں گزارا ، اور اُن سے بکثرت احادیث روایت کیں، نیز طالبان حدیث کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ،...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
سوانح حیات
امام نسائی رحمۃاللہ علیہ
( ۲۱۴ ،۲۱۵ھ-۳۰۳ھ)
نام ونسب اور کنیت:
آپ کا نام احمد اور کنیت ابوعبدالرحمن ہے، سلسلہ نسب یہ ہے : احمد بن شعیب بن علی بن سنان بن بحر بن دینا ر بن نسائی الخراسانی (التذکرہ:۲/ ۲۴۱، طبقات الشافعیہ۲/۸۳)۔
ولادت: آپ کے سن پیدائش میں اختلاف ہے...
تقديم
لترجمة سنن الإمام النسائي إلى اللغة الأردية معالي الشيخ الدكتورعبدالله بن عبدالمحسن التركي
الحمد لله الذي أنزل علينا خير كتبه، وأرسل إلينا أفضل رسله، والصلاة والسلام على إمام الأنبياء والمرسلين نبينا وحبيبنا محمد صلى الله عليه وعلى آله وصحبه ومن تبعهم إلى يوم الدين. أما بعد:
فإن من...
کلمہ تشکر و امتنان
از مجلس علمی دار الدعوۃ دہلی
الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على خير خلقه محمد وآله وصحبه أجمعين ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين. أما بعد:
احادیث نبویہ زادہا اللہ شرفا وکرامۃ سے متعلق زیر نظر سنن نسائی کا اردوترجمہ مجلس دار الدعوۃ دہلی کی چوتھی پیش کش ہے جسے ہم قارئین کے...
سنن النسائی
تالیف
امام ابو عبدالرحمن احمد بن شعیب النسائی (۲۱۵-۳۰۳ھ)
(سنن نسائی عربی متن، اردو ترجمہ، تخریج و تحشیہ)
تیار کردہ
مجلس علمی دارالدعوۃ
اشراف، مراجعۃ وتقدیم
ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالجبار الفریوائی
استاذ حدیث جامعۃ الإمام محمد بن سعود الإسلامیۃ، ریاض
ناشر: دار الکتب السلفیۃ، دہلی...
الحمدللہ
سنن الترمذی اردو ترجمہ کے ساتھ مکمل ہوئی۔ محمد آصف مغل بھائی کو اللہ تعالی جزائے خیر دے جنہوں نے اس کی یونیکوڈ فائلز مہیا کیں۔ آمین۔
کسی بھائی یا بہن کو اس میں کوئی غلطی نظر آئے تو برائے مہربانی یہاں مطلع کریں تاکہ تصحیح کی جاسکے۔
محدث فورم کے مالکان و انتظامیہ کو اللہ تعالی بہترین جزاء...
اصول حدیث ، علل حدیث اورقواعد جرح وتعدیل
امام ترمذی کہتے ہیں: اس کتاب (السنن) کی ساری احادیث معمو ل بہ ہیں، بعض اہل علم نے ان پر عمل کیاہے، صرف دو حدیثیں اس سے مستثنیٰ ہیں: ۱- ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث کہ نبی اکرمﷺ نے مدینہ میں خوف اور بارش کے عذر کے بغیر ظہر و عصر اور مغرب وعشاء دونوں کو...