• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان ایک ایسی مخلوق ہے کہ ناکامی اس کو فکری گہرائی عطا کرتی ہے۔ رکاوٹیں اس کے ذہن کے بند دروازے کو کھولتی ہیں۔ حالات اگر اس کے وجود کو تکڑے تکڑے کردیں تو اس کا ہر تکڑا دوبارہ نئی زندگی حاصل کر لیتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس امکان نے اس دنیا میں کسی انسان کو ابدی طور پر ناقابل تسخیر بنا دیا...
  2. marhaba

    جہیز کے مطالبے پر دس منٹ بعد علیحدگی

    بنگلہ دیش میں حقوقِ انسانی کے لیے سرگرم گروپوں نے اس خاتون کی پذیرائی کی ہے جس نے شادی کے کچھ ہی منٹ بعد جہیز مانگنے پر اپنے شوہر کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا تھا۔ یہ واقعہ بنگلہ دیش کے جنوبی ضلع برگونہ میں اس وقت پیش آیا جب فرزانہ یاسمین نامی نوبیاہتا خاتون کے سسرال والوں نے اس وقت تک رخصتی...
  3. marhaba

    نیانیا پھل دیکھتے وقت کی دعا (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 23)

    ماشاءاللہ۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں۔
  4. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ۔۔۔۔ ایک بات بظاہر سادی سی ہے مگر انسان اپنی عملی زندگی میں اکثر اسے بھول جاتا ہے۔وہ یہ کہ ہم اپنی بنائی ہوئی دنیا میں نہیں ہیں بلکہ خدا کی بنائی ہوئی دنیا میں ہیں۔ جب صورتحال یہ ہے کہ یہ دنیا خدا کی دنیا ہے تو ہمارے لئے اس کے سوا کوئی چارہ نہیں کہ ہم خدا کے بنائے ہوئے قوانین کو جانیں اور اس کے...
  5. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ۔۔۔۔۔ دنیا کی زندگی میں کس طرح خدا نے ناخوش گوار چیزوں کے ساتھ خوش گوار چیزیں رکھ دی ہیں۔ جس طرح پھول کے ساتھ کانٹا ہوتا ہے اسی طرح زندگی میں پسندیدہ چیزوں کے ساتھ ناپسندیدہ چیزوں کا جوڑا بھی لگا ہوا ہے۔ اب جب کہ خود قدرت نے پھول اور کانٹے کو ایک ساتھ پیدا کیا ہے تو ہمارے لئے اس کے سوا چارہ...
  6. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ۔۔۔۔۔ درخت اپنے وجود کے نصف حصہ کو سر سبز و شاداب حقیقت کے طور پر اس وقت کھڑا کر پاتا ہے جب کہ وہ اپنے وجود کے نصف حصہ کو زمین کے نیچے دفن کرنے کے لئے تیار ہو جائے۔درخت کا یہ نمونہ انسانی زندگی کے لئے خدا کا سبق ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ زندگی کی تعمیر اور استحکام کے لئے لوگوں کو کیا کرنا...
  7. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ۔۔۔۔۔ ہر سماج میں طرح طرح کے انسان ہوتے ہیں اور وہ طرح طرح کے حالات پیدا کئے رہتے ہیں۔ سماج میں کہیں "دلدل" ہوتا ہے اور کہیں "پٹرول" ۔ کہیں "کانٹا" ہوتا ہے تو اور کہیں "گڑھا"۔ عقل مند وہ ہے جو اس قسم کے سماجی مواقع سے بچ کر نکل جائے نہ کہ اس سے الجھ کر اپنے راستے کو کھوٹا کرے۔ جس آدمی کے سامنے...
  8. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک امکان جب ختم ہوتا ہے تو اسی وقت دوسرے امکان کا آغاز ہوجا تا ہے۔سورج غروب ہوا تو دنیا نے چاند سے اپنی بزم روشن کرلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خدا کی اس دنیا میں کسی کے لئے پست ہمت یا مایوس ہونے کا سوال نہیں۔حالات خواہ بظاہر کتنے ہی ناموافق دکھائی دیتے ہوں، اس کے آس...
  9. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ۔۔۔۔ ہرآدمی کو دنیا میں کام کرنے کی ایک مدت اور کچھ مواقع دئے گئے ہیں۔یہ مدت اور مواقع اس وقت تک نہیں چھنتے جب تک خدا کا لکھا پورا نہ ہو جائے۔اگر رات کے بعد خدا آپ کے اوپر صبح طلوع کرے تو سمجھ لیجئے کہ خدا کے نزدیک ابھی آپ کے عمل کے کچھ دن باقی ہیں۔اگر آپ حادثات کی اس دنیا میں اپنی زندگی کو...
  10. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    جب آدمی کی زندگی مقصد سے خالی ہو جائے تو اس کی نظر میں اپنے وقت کی کوئی قیمت نہیں رہتی۔ وہ اپنا اندازہ خود اپنی رائے سے کرنے کے بجائے دوسروں کی رائے سے کرنے لگتا ہے۔ وہ رسمی جلسوں اور تقریبات میں رونق کا سامان بنتا رہتا ہے۔وہ اپنے لئے جینے کے بجائےدوسروں کے لئے جینے لگتا ہے۔ یہاں تک کہ اس کی عمر...
  11. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    یاد رکھئے، ہمارا سب سے پہلا کام یہ ہے کہ ہم ایک با مقصد قوم تیار کریں۔ہمیں قوم کے افراد کو وہ تعلیم دینا ہے جس سے وہ ماضی اور حال کو پہچانیں ۔ان کے اندر وہ شعور بیدار کرنا ہے کہ وہ اختلاف کے باوجود متحد ہونا جانیں۔ان کے اندر وہ حوصلہ ابھارنا ہے کہ وہ شخصی مفاد اور وقتی جذبات سے اوپر اٹھ کر...
  12. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ کوئی بڑا فکری کام وہی شخص کر پاتا ہے جو اپنے سارے جسم کا خون اپنے دماغ میں سمیٹ دے۔۔۔ بیشتر لوگوں کا حال یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی قوت کو تقسیم کئے ہوئے ہوتے ہیں۔وہ اپنے آپ کو ایک مرکز پر یکسو نہیں کرتے اسی لئے وہ ادھوری زندگی گزار کر اس دنیا سے چلے جاتے ہیں۔ہر کام آدمی سے اس کی...
  13. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ۔۔۔۔۔ آج ہماری قوم نے مقصد کا شعور کھو دیا ہے۔وہ ایک بے مقصد گروہ ہو کر رہ گئے ہیں۔ان کے سامنے نہ دنیا کی تعمیر کا نشانہ ہے اور نہ آخرت کی تعمیر کا نشانہ۔ یہی ان کی اصل کمزوری ہے۔اگر لوگوں میں دوبارہ مقصد کا شعور زندہ کردیا جائے تو دوبارہ وہ ایک جاندار قوم نظر آئیں گے۔ وہ دوبارہ ایک باکردار گروہ...
  14. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    ۔۔۔۔۔۔زندگی کو بامعنی بنانے کے لئے ضروری ہے کہ آدمی کے سامنے ایک سوچا ہوا نشانہ ہو۔جس کی صداقت پر اس کا ذہن مطمئن ہو۔جس کے سلسلے میں اس کا ضمیر پوری طرح اس کا ساتھ دے رہا ہو،جو اس کی رگ و پے میں خون کی طرح اترا ہوا ہو۔یہی مقصدی نشانہ کسی انسان کو جانوروں سے الگ کرتا ہے۔ اگر یہ نہ ہو تو انسان اور...
  15. marhaba

    اقتباسات "راز حیات" از مولانا وحیدالدین خاں

    محترم ومکرم اراکین محدث فورم السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید کہ آپ حضرات بخیر و بعافیت ہوں۔ عرض یہ کہ میں کتاب "راز حیات از مولانا وحیدالدین خاں" سے مفید اور کام آنے والی عملی زندگی سے متعلق اقتباسات پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔ امید کہ آپ حضرات استفادہ کریں گے۔۔۔۔۔ تو لیجئے یہ...
  16. marhaba

    میرا تعارف

    اھلا و سھلا ومرحبا بکم خوش آمدید بھائی ۔۔۔۔
  17. marhaba

    میں کون ہوں؟؟؟

    بھائی جان آپ پوچھیں ۔۔۔۔ میں جواب دیتا رہوں گا ---- ان شاءاللہ العزیز
  18. marhaba

    میں کون ہوں؟؟؟

    بہت خوشی ہوئی آپ سے ملکر۔۔۔۔ ان شاء اللہ تبادلہ خیال ہوتا رہےگا جزاک اللہ خیرا
  19. marhaba

    میں کون ہوں؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محدث فورم کے تمام حضرات کے لئے دعاء خیر و برکت امید کہ آپ حضرات بخیر و بعافیت ہوں میں انڈیا کا رہنے والا ہوں ۔۔۔ایک دینی مدرسہ کا فارغ التحصیل ہوں۔۔۔۔ محدث فورم سے متعارف ہوا تو رجسڑ بھی ہوگیا۔۔۔ یہاں اکثر لوگ مجھے جانتے ہیں ۔۔۔ اس لئے ---- دعاووں کی درخواست...
  20. marhaba

    ابن قاسم کے لئے دعا

    بھائی اللہ آپ کو جلد از جلد شفاء کاملہ اور عاجلہ دے آمین
Top