صحت فکر
روایات میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم سے جو دعائیں نقل کی گئی ہیں ، ان میں سے ایک دعا یہ ہے : اللھم ارنا الحق حقا وارزقنا اتباعہ وارنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابہ وارنا الاشیا کما ھی (اے اللہ ،حق کو حق کی صورت میں دکھا اور ہمیں اس کی پیروی کی توفیق دے۔اور ہمیں باطل کو باطل کے روپ...