الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام
بھائی پیغام ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت نہیں،آپ نے تھریڈ بغیر فارمیٹنگ کے پوسٹ کر دیا ہے تو کوئی بات نہیں،آپ کی پوسٹ کے نیچے "پیغام کی تدوین " کا آپشن ہو گا آپ اس پر کلک کر کے اپنی پوسٹ کی دوبارہ فارمیٹنگ کر لیں۔
آپ کسی بھی ممبر کا نام لکھیں مثلا "شاکر" اور پھر اس پورے نام کو سلیکٹ کریں ۔
دو باتین یاد رکھیں
سلیکٹ صرف نام کو کرنا ہے۔
نام بالکل صحیح لکھنا ہے،بہتر ہے کہ ممبر کا نام کاپی کر لیا جائے۔
پھر نام کو سلیکٹ کر کے جوابی خانے میں ایک آپشن ہو گا جس پر سپیکر کا آئیکون ہو گا اس بٹن پر کلک کر...