الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(2) مسلمانوں کی شریعت میں بعض رشتوں کے درمیان نکاح حرام ہے،جن میں والدہ،دادی،نانی،بیٹی،پوتی،نواسی،بہن،پھوپھی،خالہ،بھتیجی،بھانجی،ساس،بہو اور رضاعی ماں بہن میں شامل ہیں جبکہ مغرب میں حرام رشتوں کا کوئی تصور نہیں۔نئی نسل میں اکثریت ایسے بچوں کی ہے جنہیں اپنے باپ کا علم نہیں ہوتا۔ہندو مذہب کی رشتوں...
(1) مسلمان صرف اللہ وحدہ لا شریک پر ایمان رکھتے ہیں اور صرف اسی کی عبادت کرتے ہیں۔یہودی حضرت عزیر علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کا بیٹا سمجھ کر اللہ تعالیٰ کی الوہیت میں شریک سمجھتے ہیں جبکہ عیسائی حضرت عیسی علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کا بیٹا سمجھ کر اللہ تعالیٰ کی الوہیت میں شریک سمجھتے...
بدقسمتی سے آج وطن عزیز کے اپنے حکمران بھی عملا یہی خدمت سرانجام دیتے نظر آرہے ہیں لیکن نادان حکمران یہ نہیں جانتے کہ دو قومی نظریہ کسی انسان کا تخلیق کیا ہوا نظریہ نہیں بلکہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس کے خالق ہیں۔کسی کافر کا کفر یا کسی مرتد کا ارتداد یا کسی منافق کا نفاق اسے ختم نہیں کر سکتا۔دو...
1971ء میں سقوط ڈھاکہ کے موقع پر وزیراعظم ہنداندراگاندھی نے کہا تھا کہ ہم نے دو قومی نظریہ کو خلیج بنگال میں ڈبو دیا ہے۔اس کے بعد اس کی بہو سوھنیا گاندھی بھی اپنے تئیں دو قومی نرنیے کو پاش پاش کر چکی ہے۔اپنے ایک خطاب میں اس نے کہا تھا کہ برصغیر پاک و ہند کو مذہبی جنونیوں نے اپنے مقاصد کے لیے دو...
اسی عقیدہ الولاء والبراء کو تخلیق پاکستان کے وقت "دو قومی نظریہ" کا نام دیا گیا۔پس حقیقت یہ ہے کہ دو قومی نظریہ کا خالق کوئی آدمی نہیں بلکہ خوداللہ سبحانہ و تعالیٰ اس کے خالق ہیں، علامہ اقبال اور محمد علی جناح دو قومی نظریہ (یا عقیدہ الولاء والبراء) کے بہترین وکیل تھے جنہوں نے سیاسی پلیٹ فارم پر...
تقسیم ہند کی بنیاد بھی کلمہ توحید ہی تھی۔اس وقت مسلم لیگ کی قیادت نے مسلمانوں کو یہ عام فہم نعرہ دیا" پاکستان کا مطلب کیا۔۔۔لا الہ الا اللہ" جو تمام مسلمانوں کے دلوں میں فورا گھر کر گیا۔اس کی وجہ یہ تھی کہ مسلمانوں کے لیے یہ کوئی نیا عقیدہ یا نیا تصور نہیں تھا بلکہ مسلمان تو پہلے ہی اس عقیدہ کے...
دراصل عقیدہ توحید،اقرار اور انکار کرنے والوں کو دو ایسے مستقل گروہوں یا قوموں میں تقسیم کر دیتا ہے جن کے عقائد،نظریات،طرز معاشرت،تہذیب و تمدن اور کلچر ایک دوسرے سے بالکل مختلف اور جدا ہوتے ہیں جن کا آپس میں مل جل کر رہنا ناممکن ہوتا ہے۔چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ عہد نبوی ﷺ میں تین چار سال کی مختصر...
سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ کے ساتھ بھی یہی معامہ پیش آیا۔ایک طرف آپ ﷺ کا انتہائی ہمدرد اور خیرخواہ چچا ابو طالب ہم نسل،ہم وطن، ہم زبان اور ہم رنگ ہونے کے باوجود کلمہ توحید کا انکار کر کےکفار کے گروہ کا فرد قرار پایا۔دوسری طرف ایک ایسا شخص جس کا نہ آپ ﷺ کی نسل سے نہ وطن سے نہ زبان سے نہ رنگ...
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے باپ کو توحید کی دعوت دی،باپ نے نہ صرف گھر سے نکال دیا بلکہ قتل کی دھمکی بھی دی۔ارشاد باری تعالیٰ ہے:
قَالَ اَ رَاغِبٌ اَنْتَ عَنْ اٰلِــهَـتِيْ يٰٓاِبْرٰهِيْمُ ۚ لَىِٕنْ لَّمْ تَنْتَهِ لَاَرْجُمَـــنَّكَ وَاهْجُرْنِيْ مَلِيًّا 46
کلمہ توحید کو ماننے اور نہ...
حضرت نوح علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے یہ پیغام دے کر بھیجا : ( اَنْ لَّا تَعْبُدُوْٓا اِلَّا اللّٰهَ ۭ) ترجمہ: کہ تم صرف اللہ ہی کی عبادت کرو (سورۃ ھود،آیت26)حضرت نوح علیہ السلام کی اس دعوت کے بعد قوم دو گروہوں میں بٹ گئی ،کلمہ توحید کا اقرار کرنے والے اور انکار کرنے والے۔حضرت نوح علیہ السلام...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عقیدہ الولاء والبراء ہی دو قومی نظریہ ہے
عقیدہ "الولاء والبراء" کی بنیاد کلمہ توحید ہے۔تمام انبیاء کرام علیھم السلام اسی کلمہ توحید کی دعوت لے کر آئے جیسے ہی انبیاء کرام علیھم السلام نے لوگوں کو اس کلمہ کی دعوت دی ان میں دو گروہ بن گئے ایک کلمہ توحید کا اقررار کرنے والا...
اور اگر لڑکی کے پاس ضرورت زندگی کا سامان نہ ہو تو پھر وہ گزر بسر کیسے کرے؟شادی کے کئی ماہ قبل اگر لڑکی کے لیے فریج لے کر رکھ لیا جائے تو لڑکے والے یہ دیکھ کر خوش نہیں ہوں گے کہ اسے ابھی سے سامان ملنا شروع ہو گیا ہے؟
اور اگر کئی ماہ بعد دیا جائے تو سامان تو دے دیا گیا نہ،تو پھر کیا وجہ ہے کہ...
میری اتنی وضاحت کے بعد بھی آپ نے موضوع کو بڑی آسانی سے بدل ڈالا،آپ اتنے بھولے بھی نہیں ہیں کہ معاملے کی نزاکت کو نہ سمجھ پا رہے ہوں،پھر جانتے بوجھتے موضوع سے روگردانی کیوں؟
آپ نے لکھا کہ سلفیوں نے کچھ کیا یا نہیں؟تو یہی بات شاہد نذیر بھائی نے شروع میں کی ہے کہ طالبان کی کاروائیوں سے انکار نہیں...
جہیز کا مطالبہ واقعی غلط بات ہے لیکن انسان اپنی خوشی سے بہن یا بیٹی کو ضروریات زندگی کی اشیاء خرید کر دے تو اس بات کی ممانعت میں ابھی تک کتاب و سنت کی رو سے کوئی دلیل سامنے نہیں آئی۔کسی کی ذاتی رائے حجت نہیں بلکہ قرآن و سنت سے دلیل حجت ہے۔اس پر روشنی ڈالیے۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جو زرہ...
جہیز کا مطالبہ واقعی غلط بات ہے لیکن انسان اپنی خوشی سے بہن یا بیٹی کو ضروریات زندگی کی اشیاء خرید کر دے تو اس بات کی ممانعت میں ابھی تک کتاب و سنت کی رو سے کوئی دلیل سامنے نہیں آئی۔کسی کی ذاتی رائے حجت نہیں بلکہ قرآن و سنت سے دلیل حجت ہے۔
کلیم حیدر بھائی آپ یہ کتاب شاہد بھائی کو لاہور سے پتہ کر وا دیں اگر نہ ملے تو شاکر بھائی کراچی سے پتہ کروادیں،اگر مل جائے تو شاہد بھائی کو بذریعہ وی پی بھجوا دیں۔