• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    جنت وجہنم !

    ابوہریرہ رضى الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ''جب الله تعالیٰ نے جنت کی تخلیق فرمائی، جبریل علیہ السلام کو یہ حکم دے کر بھیجا کہ جنت کو اور اہل جنت کے لئے جوکچھ میں نے اس میں تیار کر رکھا ہے اس کو دیکھ کر آؤ۔ چنانچہ جب وہ جنت دیکھ کر واپس ہوئے تو کہا ...
  2. محمد عامر یونس

    اے ہمارے پالنے والے معبود !!!

    اے اللہ : تو ہمیں عطا فرما ایمان میں زیادتی عمر میں برکت جسم میں صحت رزق میں وسعت موت سے قبل توبہ کی توفیق اور مرنے کے بعد تیری مغفرت ۔ ۔ ۔ آمین یا رب العالمین
  3. محمد عامر یونس

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    مقتدى كے ليے امام كے پيچھے سورۃ فاتحہ كے علاوہ اور قرآت كرنى جائز نہيں كيا جب امام قرآت لمبى كرے تو مقتدى كے ليے امام كے ساتھ قرآن پڑھنا جائز ہے ؟ الحمد للہ: جھرى نمازوں ميں مقتدى كے ليے سورۃ الفاتحہ سے زيادہ قرآت كرنى جائز نہيں، بلكہ مقتدى سورۃ الفاتحہ كے بعد خاموشى سے امام كى قرآت سنے(...
  4. محمد عامر یونس

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    بھائی بحث تو چل رہی ہے مگر کیا ھمارے مقلد بھائی نے اس میں اقرار نہیں کیا کہ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی فرمان کے آگے کسی کی بات نہیں ماننی چاھیے یہی تو ھماری دعوت بلکہ سب کی دعوت کا اصول یہی ھونا چاھیے کہ جہاں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا صحیح فرمان آ جائے ھم اس کو قبول کر...
  5. محمد عامر یونس

    گمراہ فرقوں کی غلطی کیا ہوتی ہیں - شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ (ضرور سنیں)

    گمراہ فرقوں کی غلطی کیا ہوتی ہیں - شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ Gumrah Firqon ki kya galati hoti hai - Abu Zaid Zameer This video clip is taken from the Course: Course name : Hadees ke Baaz Usool *********************************************************** Follow Abu Zaid Zameer on Twitter...
  6. محمد عامر یونس

    مسلمانوں کا خون سستا کیوں ؟ شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ

    مسلمانوں کا خون سستا کیوں ؟ شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ لنک Musalmaan ka Khoon Sasta Kyo ? By Shk Tauseef Ur Rehman Complete Lecture https://archive.org/details/MusalmaanKaKhoonSastaKyo If Youtube is Ban at Your place Watch Lecture on Above link
  7. محمد عامر یونس

    جھاد كى مشروعيت ميں حكمت !!!

    مقاتل رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں: اگر اللہ تعالى مسلمانوں كےساتھ مشركوں كو دفع نہ كرے تو مشرك زمين پر غالب آجائيں اور مسلمانوں كو قتل كرنا شروع كرديں، اور مساجد خراب كرديں. اھـ شيخ الاسلام رحمہ اللہ تعالى اپنى كتاب" الجواب الصحيح" ميں لكھتے ہيں: اللہ تعالى مومنوں كے ساتھ كفار كو دفع كرتا اور...
  8. محمد عامر یونس

    جھاد كى مشروعيت ميں حكمت !!!

    9 - شھادتوں كا حصول: اللہ تعالى كے ہاں اولياء كے ليے بلند ترين مرتبہ شھادت ہے، اور شھداء ہى اس كے بندوں ميں خاص اور اس كے مقرب بندے ہيں، صديقيت كے بعد شھادت كے علاوہ كوئى مرتبہ اور درجہ نہيں، وہ اللہ سبحانہ وتعالى اپنے بندوں ميں سے شھداء بنانے پسند كرتا ہے، اس اللہ كى محبت ميں ان كے خون بہتے...
  9. محمد عامر یونس

    جھاد كى مشروعيت ميں حكمت !!!

    8 - غنيمتوں كا حصول: حافظ رحمہ اللہ تعالى كہتے ہيں: اس حديث اس امت كے غنيمتوں كے حلال ہونے كا اشارہ ہے، اور اس يہ بيان ہوا ہے كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا رزق اسى ميں ركھا گيا ہے، نہ كہ اس كے علاوہ كسى اور آمدن ميں، اور اسى ليے بعض علماء كرام كا كہنا ہے كہ يہ كمائى كا سب سے افضل ترين...
  10. محمد عامر یونس

    جھاد كى مشروعيت ميں حكمت !!!

    7 - مومنوں كا گناہوں سے چھٹكارا: يعنى ان كا گناہوں سے بچنا اور اس سے چھٹكارا حاصل كرنا.
  11. محمد عامر یونس

    جھاد كى مشروعيت ميں حكمت !!!

    6 - منافقوں كو ظاہر كرنا: مسلمانوں كى وسعت اور كشادگى كى حالت ميں ہو سكتا ہے كچھ لوگ ايسے بھى مسلمانوں ميں شامل ہو جائيں جو مادى حالت سنوارنا چاہتے ہوں اور ان كا مقصد كلمہ كفر پر اللہ تعالى كا كلمہ بلند كرنا نہ ہو، اور ان لوگوں كا معاملہ بہت سے مسلمانوں پر مخفى رہے، تو اسے ظاہر كرنے والى سب سے...
  12. محمد عامر یونس

    جھاد كى مشروعيت ميں حكمت !!!

    5 - كفار كو دہشت زدہ اور انہيں ذليل و رسوا كرنا. اور اسى ليے جنگ ميں ايسى اشياء مشروع كى گئى ہيں جو دشمن كے دلوں ميں رعب كا سبب بنتى ہيں. شيخ الاسلام رحمہ اللہ تعالى سے سوال كيا گيا كہ: كيا جنگ ميں يا دشمن كا ايلچى آنے كے وقت فوجى ريشم يا سونا چاندى پہن سكتا ہے؟ شيخ رحمہ اللہ تعالى نے...
  13. محمد عامر یونس

    جھاد كى مشروعيت ميں حكمت !!!

    4 - اسلامى مملكت كو كفار كے شر سے محفوظ كرنا. اسى ليے نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے كفر كے اماموں اور ليڈروں كو قتل كرنے كا حكم ديا جو دشمنوں كو مسلمانوں كے خلاف ابھارتے رہتے تھے، مثلا: كعب بن اشرف اور ابن ابى الحقيق جو يہودى سردار تھے. اور اس ميں كفار سے سرحدوں كى حفاظت كرنا بھى شامل ہے-...
Top