• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنت وجہنم !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں سو درجے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے اپنے راستے میں جہاد کرنے والوں کے لئے تیار کئے ہیں ' ان کے دو درجوں میں اتنا فاصلہ ہے جتنا آسمان و زمین میں ہے
صحیح بخاری 2790 ، كتاب الجهاد والسير
1900137_598886243512982_511564245_n.png
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا میں تمہیں جنت والوں کی خبر نہ دوں ؟ ہر کمزور و تواضع کرنے والا،اگر وہ ( اللہ کا نام لے کر ) قسم کھا لے تو اللہ اس کی قسم پوری کر دے

(صحیح بخاری 6071 ، کتاب الادب)
1922019_598344096900530_563238270_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اچھے اور برے کام کرنے والوں کا بدلہ کیا ہو گا ؟
1962749_640920749276552_1549058749_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ابوہریرہ رضى الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

''جب الله تعالیٰ نے جنت کی تخلیق فرمائی، جبریل علیہ السلام کو یہ حکم دے کر بھیجا کہ جنت کو اور اہل جنت کے لئے جوکچھ میں نے اس میں تیار کر رکھا ہے اس کو دیکھ کر آؤ۔

چنانچہ جب وہ جنت دیکھ کر واپس ہوئے تو کہا :

تیری عزت کی قسم! تیرا جو بندہ اس کے بارے میں سنے گا وہ ضرور اس میں داخل ہوگا۔

پھر الله تعالیٰ کے حکم سے جنت کو ناگوار چیزوں سے گھیر دیا گیا۔

الله تعالیٰ نے جبریل کو دوبارہ جاکر دیکھنے کا حکم دیا جب کہ اسے ناپسندیدہ چیزوں سے گھیرا جاچکا تھا

جبریل علیہ السلام نے واپس آکر کہا :

تیری عزت کی قسم! مجھے اندیشہ ہے کہ اس میں کوئی نہ داخل ہوسکے گا۔

پھر الله تعالیٰ نے فرمایا:

جہنم اور اہل جہنم کے لئے میں نے جوکچھ تیار کر رکھا ہے اس کو جاکر دیکھو، جبریل آئے اور دیکھا کہ اس کا ایک حصہ دوسرے حصہ پر چڑھا جاتا ہے۔
لوٹ کر آئے اور باری تعالیٰ سے عرض کیا :
تیری عزت کی قسم! اس کا حال جوسنے گا اس میں نہیں داخل ہوگا۔
پھر الله کے حکم سے اس کو نفسانی خواہشات سے گھیر دیا گیا۔

الله تعالیٰ نے فرمایا پھر جاکر دیکھو۔ اب دیکھا تو اسے شہوات سے گھیرا جاچکا تھا۔


لوٹ کرآئے اور کہا :

تیری عزت کی قسم! مجھے اندیشہ ہے کہ اس سے کوئی نجات نہ پاسکے گا۔ ''

( ترمذی نے اس حدیث (2560) کو حسن صحیح قرار دیا، علامہ البانی نے بھی موافقت کی)۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Allah's Messenger (Peace Be Upon Him) said, "While a man was going on a way, he saw a thorny branch and removed it from the way and Allah became pleased by his action and forgave him for that."
SAHIH BUKHARI
Vol. 1, Book 11, Hadith 624

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک شخص کہیں جا رہا تھا ۔ راستے میں اس نے کانٹوں کی بھری ہوئی ایک ٹہنی دیکھی ، پس اسے راستے سے دور کر دیا ۔ اللہ تعالیٰ ( صرف اسی بات پر ) راضی ہو گیا اور اس کی بخشش کر دی

صحیح بخاری : 652 ، کتاب الاذان
1236796_605399039528369_1484576708_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا ، وہ جنت کا راستہ چوک گیا
(صحيح الجامع ، 6568،،
الجامع الصغير ، 9060،،
صحيح ابن ماجه ، 749 ،،
صحيح الترغيب ،1682)
1978814_605408166194123_336918733_n.jpg
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جزاک اللہ خیرا بھائی۔
فیس بُک کی طرح یہاں بھی آپ کی لاجواب شیئرنگ دیکھنے کو مل رہی ہے ، اللہ تعالی آپ کے تمام نیک کو اعمال کو قبول فرما لے آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا بھائی۔
فیس بُک کی طرح یہاں بھی آپ کی لاجواب شیئرنگ دیکھنے کو مل رہی ہے ، اللہ تعالی آپ کے تمام نیک کو اعمال کو قبول فرما لے آمین
آمین
ساجد بھائی اپنی ریٹنگ درست کریں پوسٹ نمبر 7 پر
 
Top