• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    وی سی ڈی کٹر کے فوائد

    ناظم بھائی توجہ کریں۔
  2. م

    مہربانی کر کے میری پریشانی کو حل کریں

    شکریہ شاکر بھائی میں نے سلیکٹ کر لیا ہے۔
  3. م

    پاکستانی سیکورٹی فورسز پر طالبان کا حملہ – وزيرستان ايجنسی

    مسٹر تاشفین اس سے پہلے کہ موت کا فرشتہ آ جائے اپنی اصلاح کر لو،کفار کے اسلام دشمن پروپیگنڈے کی حمایت کرنے سے پہلے اتنا جان لو کہ اگر تم بھی مسلم ہو تو یہ تمہارے کبھی دوست نہیں بن سکتے۔ شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات کفار سے دوستی کی دنیا میں سزا کفار سے دوستی کی آخرت میں سزا
  4. م

    کفار سے دوستی کی آخرت میں سزا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کفار سے دوستی کی آخرت میں سزا کفار سے دوستی اور تعاون کرنے والوں کے لیے آخرت میں سزا سے متعلق چند قرآنی آیات درج ذیل ہیں: بَشِّرِ الْمُنٰفِقِيْنَ بِاَنَّ لَھُمْ عَذَابًا اَلِيْـمَۨا ١٣٨؁ۙالَّذِيْنَ يَتَّخِذُوْنَ الْكٰفِرِيْنَ اَوْلِيَاۗءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِيْنَ ۭ...
  5. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    (6) ایمان بالقدر اسباب کو اختیار کرتے وقت اللہ تعالیٰ پر اعتماد اور یقین کرنا،کیونکہ سبب اور مسبب دونوں ہی اللہ تعالیٰ کی قضا و قدر پر موقوف ہوتے ہیں۔ طبی راحت اور اطمینان قلب کا احساس و شعور ،اس لیے کہ جب بندے کو اس بات کا علم و یقین ہو جاتا ہے کہ یہ سب کچھ من جانب اللہ ہے اور اس کی قضا و قدر...
  6. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    (5) یوم آخرت پر ایمان اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا جذبہ اور اس دن کے اجروثواب کی طلب ورغبت نیز اس دن کے عذاب و عقاب کے خوف سے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے دوری اور بیزاری۔ دنیا کے مال و متاع کے حصول میں ناکامی پر ایمانداروں کے لیے آخرت کی نعمتوں اور اجروثواب کی صورت میں امید اور تسلی۔
  7. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    (4) ایمان بالرسل مخلوق پر اللہ تعالیٰ کی رحمت و عنایت کا علم و یقین،کہ اس نے ان کی ہدایت کے لیے انبیاء کرام مبعوث فرمائے۔ اس نعمت کبری پر اللہ تعالیٰ کا شکر رسولوں کی محبت و احترام اور ان کی شایان شان تعریف و مدح ،کیونکہ یہ پاک طنیت حضرات اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ رسول اور اس کے مخصوص بندے...
  8. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    (3) ایمان بالکتب بندوں پر اللہ تعالیٰ کی رحمت و عنایت کا علم ،کہ اس نے ہر قوم کے لیے ایک مستقل کتاب نازل فرمائی جو ان کو راہ حق کی طرف رہنمائی کرتی رہی۔ اللہ تعالیٰ کی حکمت کا ظہور ،کہ اس نے ان کتابوں میں ہر امت کے لیے ایسی شریعت نازل فرمائی جو اس کے مناسب حال تھی اور ان آسمانی کتابوں کی آخری...
  9. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    (2) فرشتوں پر ایمان 1. ان کے خالق کی عظمت ،قوت اور اقتدار کا علم۔ 2. بندوں کے دلوں میں اللہ تعالیٰ کے لیے شکر و امتنان کا احساس کہ اس نے ان کی دیکھ بھال،ان کے اعمال کو احاطہ تحریر میں لانے اور دوسری مصالح کے لیےاس برگزیدہ مخلوق فرشتوں کو مقرر فرمایا ہے۔ 3. بندوں کی فرشتوں کے لیے...
  10. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    (1) ایمان باللہ اللہ کی ذات پاک اور اس کے اسماء و صفات پر ایمان بندے کے دل میں الہو تعالیٰ کی محبت و عظمت پیدا کرتا ہے جو اس کے احکام و اوامر کو بجا لانے اور اس کی نواہی سے باز رہنے کا سبب و موجب ہوتی ہیں اور اللہ تعالیٰ کے احکام کی بجاآوری اور اس کے منہیات سے اجتناب اور بیزاری سے فرد اور...
  11. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    فصل ھشتم عقیدہ کے عظیم الشان فوائد و ثمرات عظیم الشان اصولوں پر مبنی یہ بلند پایہ عقیدہ اپنے معتقدین کے لیے بہت سے عظیم الشان ثمرات کا حامل ہے۔
  12. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    شر قضاء میں نہیں مقتضیات میں سے ہے البتہ تقدیر کے مقتضیات و نتائج میں شر واقع ہوتا ہے (جو لوگوں سے صادر ہوتے ہیں) اس کی دلیل دعائے قنوت کا وہ جملہ ہے جو آنحضرت ﷺ نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ کو سکھایا تھا،وہ یہ ہے: وقنى شر ما قضيت اس میں رسول اللہ ﷺ نے شر کی اضافت قضا و قدر کے مقتضی کی طرف فرمائی...
  13. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    شر کی نسبت اللہ کی طرف نہیں کی جا سکتی ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی کمال رحمت و حکمت کے سبب شر کی نسبت اس کی طرف نہیں کی جا سکتی۔رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے: والشر ليس اليك چنانچہ اللہ تعالیٰ کی تقدیر میں شر کا پہلو قطعا موجود نہیں،اس لیے کہ وہ (تقدیر) اللہ تعالیٰ کی حکمت و رحمت سے صادر ہوتی ہے۔
  14. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    معصیت اور نافرمانی پر تقدیر کا سہارا غلط ہے ہمارےخیال میں کسی گناہ گار کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ اپنے گناہ پر اللہ تعایٰ کی تقدیر کو حجیت پکڑے،کیونکہ گناہ گار معصیت کا اقدام کر تے وقت با اختیار ہوتا ہے اور اسے اس بات کا قطعا علم نہیں ہوتا کہ اللہ تعالیٰ نے اس کی تقدیر میں یہی مقرر کر رکھا...
  15. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    پانچویں دلیل ہر کام کرنے والا کام کرتے یا چھوڑتے وقت اپنے آپ کو ہر قسم کے جبرو اکراہ سے آزاد محسوس کرتا ہے چنانچہ وہ محض اپنے ارادے سے کھڑا ہوتا ہے ،بیٹھتا ہے،آ جاتا ہے،سفر اور اقامت اختیار کرتا ہے اور کسی کا کوئی دباؤ محسوس نہیں کرتا۔ بلکہ حقیقت میں وہ ان کاموں میں جنہیں وہ اپنی مرضی و...
  16. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    چوتھی دلیل اللہ تعالیٰ نے (ہر دور اور ہر قوم میں) درج ذیل مقصد کے لیے انبیاء مبعوث فرمائے۔چنانچہ ارشاد گرامی ہے: رُسُلًا مُّبَشِّرِيْنَ وَمُنْذِرِيْنَ لِئَلَّا يَكُوْنَ لِلنَّاسِ عَلَي اللّٰهِ حُجَّــةٌۢ بَعْدَ الرُّسُلِ ۭوَكَانَ اللّٰهُ عَزِيْزًا حَكِيْمًا ١٦٥؁ اگر بندوں کے اعمال ان کے...
  17. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    تیسری دلیل اللہ تعالیٰ کی طرف سے نیکوکاروں کو نیکی کی تعریف اور برے لوگوں کو برے اعمال کی مذمت کرنا اور پھر ان میں سےہر ایک کو جس کا وہ مستحق ہے بدلہ دینا بھی اس بات کی دلیل ہے کہ بندہ صاحب اختیار و قدرت ہے۔ اگر بندے کے اعمال و افعال اس کے دائرہ قدرت و اختیار میں نہ ہوتے تو اچھے اعمال بجا لانے...
  18. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    دوسری دلیل اللہ تعالیٰ نے بندوں کو امرونواہی کا مکلف ٹھہرایا ہے،اگر بالفرض وہ اختیاروقدرت کے مالک نہ ہوتے تو ایسی چیزوں کا مکلف کرنا ان کے حق میں تکلیف لا یطاق شمار ہوتااور یہ ایسی چیز ہے جو درج ذیل آیت میں مذکور اللہ تعالیٰ کی حکمت و رحمت اور اس کی سچی خبر کے منافی ہے۔ارشاد ہے: لَا يُكَلِّفُ...
  19. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    بندے کے صاحب اختیار ہونے کے دلائل اس بات کے دلائل کہ بندے کے کام اس کی قدرت ق اختیار انجام پاتے ہیں ۔مندرجہ ذیل ہیں: پہلی دلیل اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد گرامی ہے: نِسَاۗؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ ۠ فَاْتُوْا حَرْثَكُمْ اَنّٰى شِئْتُمْ اور فرمایا: وَلَوْ اَرَادُوا الْخُرُوْجَ لَاَعَدُّوْا لَهٗ...
  20. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    بندے کا اپنے اعمال پراختیار و قدرت ہم ایمان رکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے بندوں کو قدرت اور اختیار دے رکھا ہے ،چنانچہ اسی قدرت و اختیار کی وجہ سے ہی بندہ کوئی کام انجام دیتا ہے۔
Top