الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شاکر بھائی! اس حوالے سے ایک تجویز بھی آپ کو دینا چاہتا ہوں کہ محدث فورم پر سولات و جوابات کے دونوں سیکشنز ختم کر کے ایک نیا سیکشن بنائیں جس کا نام رکھیں "آپ کے سوالات" اور پھر اس سیکشن میں محدث فتوی سائٹ کا لنک دے کر اس سیکشن کو مقفل کر دیں۔کیونکہ فورم پر آنے والے ہر نئے رکن کو اس نئی ویب سائٹ...
ہمارے علاقے خان پور میں سلفیوں کی ایک بہت بڑی تعلیمی درسگاہ ہے۔جامعہ محمدیہ اہلحدیث خان پور
جس کے مہتمم میرے استاد محترم قاری عبدالوکیل صاحب صدیقی حفظہ اللہ ہیں۔جہاں ہر سال سیرت النبی ﷺ کانفرنس منعقد ہوتی ہے۔اب تک 36 کانفرنسز منعقد ہو چکی ہیں۔
استغفراللہ
بہن! ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ دوسروں کو دعا دینے سے پہلے اپنے آپ کے لیے دعا کرنی چاہیے،جنت الفردوس میں جانے کی دعا اتنی اچھی دعا ہے جسے میں نے انس نضر بھائی کو دینے سے پہلے اپنے آپ کے لیے دعا کی۔اسی نیت سے میں نے یہ لکھا ہے۔
لیکن آپ کے لہجے سے بہت افسوس ہوا ہے۔