الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(24) اِمام اِسحاق بن راھویہ رحمہ ُ اللہ ( وفات 238 ہجری)،
حرب بن اِسماعیل الکرمانی رحمہ ُ اللہ کا کہنا کہ میں نے اِسحاق بن راھویہ رحمہ ُ اللہ سے پوچھا کہ """ اللہ کے قول ﴿ مَا يَكُونُ مِنْ نَجْوَى ثَلَاثَةٍ إِلَّا هُوَ رَابِعُهُمْ وَلَا خَمْسَةٍ إِلَّا هُوَ سَادِسُهُمْ وَلَا أَدْنَى...
(21) اِمام التفسیر حافظ سُنید بن داؤد المصیصی رحمہ ُ اللہ (وفات 226 ہجری) أبو حاتم الرازی ، أبو عمران الطرسوسی سے روایت کرتے ہیں کہ اِن أبو عمران نے اِمام سُنید بن داؤد سے پوچھا """ کیا اللہ عز و جلّ اپنے عرش کے اُوپر اپنی تمام مخلوق سے الگ اور جُدا ہے ؟ """ تو اِمام سُنید بن داؤد نے...
(13) اِمام محمد بن اِسحاق بن یسار اِمام المغازی (تبع تابعی :::وفات 150 ہجری)،
سلمہ بن فضل کا کہنا ہے کہ محمد بن اِسحاق نے کہا {{{ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بارے میں بتایا ہے کہ سب سے پہلے صرف پانی تھا اور اُس کے اوپر اللہ کا عرش تھا اور وہ ذوالجلال والاکرام عرش کے اُوپر تھا ،...
(12) اِمام حَمّاد بن زید بن درھم البصری رحمہ ُ اللَّہ (تبع تابعی::: وفات 179 ہجری)
سلیمان بن حرب رحمہُ اللہ (تبع تابعی ::: تاریخ وفات 224 ہجری)کہتے ہیں کہ میں نے حماد بن زید کو یہ کہتے ہوئے سُنا {{{تابعین اور سُنّت کے اِماموں بلکہ صحابہ ، اور اللہ اور اُس کے رسول اور تمام اِیمان والوں...
(6) اِمام التفسیر الضحاک بن مزاحم الہلالی رحمہ ُ اللّہ (تبع تابعی :::تاریخ وفات 106 ہجری) کی طرف سے بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اُنہوں نے کہا {{{اللہ اپنے عرش پر ہے اور اُس کا عِلم اُن(یعنی اُس کی مخلوقات )کے ساتھ ہے }}} اِمام علامہ قاضی أصبہان أبو أحمد العسال اور اِمام ھبۃ اللہ...
(4) ابن عیینہ أبو عمران (تبع تابعی :::تاریخ وفات 198ہجری) رحمہُ اللہ کہتے ہیں کہ میں ،ربعیۃ بن أبی عبدالرحمان رحمہ ُ اللہ(تابعی :::تاریخ وفات 163ہجری)کے پاس تھا کہ ایک آدمی نے اُنہیں پوچھا """رحمٰن عرش پر استوا کیے ہوئے ہے ، اِس استوا کی کیفیت کیا ہے ؟"""،
تو اُنہوں نے جواب...
(2) سُفیان الثوری رحمہُ اللہ ( تابعی ::: تاریخ وفات 161ہجری) کہتے ہیں کہ میں (3) ربعیۃ بن أبی عبدالرحمان رحمہ ُ اللہ( تابعی ::: تاریخ وفات 163ہجری)کے پاس تھا کہ ایک آدمی نے اُن سے پوچھا """ رحمٰن عرش پر اَستوا کیے ہوئے ہے ، اِس اِستوا کی کیفیت کیا ہے ؟ """،
تو اُنہوں نے جواب دِیا {{{...
(1) مَسروق بن الاجداع الھمدانی الکوفی رحمہ ُ اللہ(تابعی :::تاریخ وفات 62 ہجری)
اِنہوں نے بہت سے صحابہ رضی اللہ عنہم سے سُنّتِ رسول علی صاحبھاافضل الصلاۃ و التسلیم کا عِلم حاصل کِیا اور آگے پہنچایا ، جب یہ اِیمان والوں کی ماں عائشہ رضی اللہ عنہا سے کوئی حدیث روایت کرتے تو کہا کرتے {{{...
دیگر تابعین اور تبع تابعین رحمہم اللہ جمعیاً کے فرامین
چاروں اماموں رحمہم اللہ کے اقوال کے بعد دیگر تابعین اور تبع تابعین کے اقوال پیس خدمت ہیں ، جس طرح چاروں اماموں کا ذِکر کرتے ہوئےاُن کی تاریخ وفات لکھی تھی اِن شاء اللہ اسی طرح اب جن جن بزرگانء دین کا ذِکر کروں گا اُن کی تاریخ وفات بھی ذِکر...