الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محدث فتوی سائٹ پر قضا نمازوں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں میں نے پڑھا ہے جس کا مفہوم ہے کہ جس طرح نماز قبل از وقت پڑھنا درست نہیں تو اس نماز کے وقت ختم ہو جانے کے بعد اسے قضا یا بہت دنوں کے بعد قضا ادا کرنا درست نہیں ۔اور لکھا ہے کہ امام ابن تیمیہ اسی موقف کے قائل ہیں۔
تو کیا یہ بات درست ہے؟
اس سوال کا جواب تو رہ گیا ہے۔
تو کیا یہ قضا سردیوں میں دی جا سکتی ہے اور کیا روزہ چھوڑ چھوڑ کر روزے رکھنے کی صورت میں قضا دی جا سکتی ہے یا کسی بھی مہینے میں مکمل روزے رمضان کے مہینے کی طرح رکھنے ہوں گے۔
السلام علیکم
محدث فتوی سائٹ کے متعلق چند تجاویز دینا چاہتا ہوں۔
ہر سوال کے شروع میں سائل کے نام کی جگہ دو بھائیوں کے نام "کلیم حیدر" اور "عبدالوحید ساجد" کے نام آتے ہیں۔کیا سائل کا نام آنا زیادہ بہتر نہیں؟
محدث فتوی پر سرچنگ کے آپشن کو بہتر کرنے کی ضرروت ہے۔
محدث فتوی سائٹ پر ہر مضمون کا...
السلام علیکم
بھائی عادل سہیل صاحب کا یہاں "جبرائیل علیہ السلام" کو اللہ کا رسول کہنا کچھ سمجھ نہیں آیا۔اگرچہ "رسول" کا لغوی معنی "بھیجا گیا" یہاں مراد لیں تو ٹھیک ہے ،کیونکہ اس کے دلائل قرآن مجید میں ہیں کہ جبرائیل علیہ السلام ہی اللہ کے حکم سے قرآن مجید لے کر محمد رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے۔...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اولیاء الطاغوت (طاغوت کے ساتھی) کون ہیں؟
قرآن مجید نے صرف طاغوت ہی نہیں "اولیاء الطاغوت" کا بھی ذکر کیا ہے۔کیونکہ طاغوت کو جب تک طاغوتی منصب پر فائز نہ کیا جائے وہ رب بن(رب بننے کا دعوی کر) ہی نہیں سکتا۔نہ ہی وہ اپنے لاؤ لشکر اور حمایتیوں کے بغیر لوگوں پر اپنا قانون نافذ...
::: تیسرے شک کا جواب :::
تیسرا شک جِس کا عام طور پر لوگ شکار ہوتے ہیں وہ یہ ہے کہ :::
""" اِس طرح اللہ کی مخلوق سے مُشابہت ہو جاتی ہے اور یہ جائز نہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ﴿ لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ:::اللہ کےجیسی کوئی چیز نہیں﴾سُورت الشُوریٰ(42)/آیت11"""۔
اس شبہے کا ابتدائی ذِکر...
دوسرے شک کا جواب
دوسرا شک جِس کا عام طور پر لوگ شکار ہوتے ہیں وہ یہ ہے کہ :::
کہ """ اللہ کو عرش سے اوپرماننے سے اللہ کے لیے ایک سمت کا تعین ہو جاتا ہے اور اگر اللہ تعالیٰ کو ایک سمت میں مان لیا جائے تو باقی سمتیں اُس سے غائب ہو جاتی ہیں اور یہ اللہ تعالیٰ کے شان شایان نہیں بلکہ اللہ کے فرمان...
::: پہلے شک کا جواب:::
اپنے جواب کا آغاز کرتے ہوئے میں اُوپر بیان کیے گئے فتویٰ دینے والوں سے یا اِس فتویٰ کو درست ماننے والوں سے چند سوالات کرتا ہوں ،
بتائیے کہ مکان یعنی جگہ کوئی موجود یعنی وجود والی چیز ہے یا معدوم یعنی بلا وجود ؟
اگر آپ کہیں کہ معدوم ہے تو میں کہتا ہوں کہ """ جِس...
شکوک و شبہات کا جواب
سابقہ حصہ میں جِن شکوک وشبہات کا ذِکر کیا گیا اُن میں سے پہلا شبہ یہ ہے کہ:::
( 1 ) کہتے ہیں """ اللہ کو اُوپر (یعنی عرش )پر مانا جائے تو اللہ تعالیٰ کے لیے مکان (یعنی کوئی جگہ )ہونا ثابت ہوتا ہے اور یہ کفر ہے """ ۔
گو کہ کفر کے اِس فتوے کی فتویٰ دینے والوں کے پاس قُرآن...
شکوک و شبہات
اللہ تبارک و تعالیٰ کو ہر جگہ موجود کہنے والوں اور اِسی طرح اللہ تعالیٰ کی دیگر صِفات کی تأویل یا اُن کا اِنکار کرنے والوں کا سب بڑا مسئلہ قُرآن کو سمجھنے کے لیے منطق ، فلسفہ ،صرف لُغت ، اپنی آراء اور سابقہ اُمتوں کی کہانیوں وغیرہ کو اپنانا ہے میں نے آغاز میں اللہ تعالیٰ کا...
(26) الاِمام الحافظ محدث الشرق محمد بن اِسحاق ابن مندہ رحمہ ُ اللہ( وفات 395ہجری)کا کہنا ہے {{{ اللہ تعالیٰ اپنی تمام صفات کے ساتھ جانا پہچانا ہوا ہے غیر معروف نہیں ، اور اس طرح موجود ہے کہ اُس کو محسوس نہیں کیا جاسکتا ، اور وہ اپنی صفات کے ذریعے اِتنا قریب ہے گویا کہ تو اُسے دیکھ رہا ہے...
(25) اِمام اِسماعیل بن یحیی المُزنی رحمہ ُ اللہ (وفات 264 ہجری) علی بن عبداللہ الحلوانی کا کہنا ہے کہ ہم نے ابا اِبراہیم المُزنی رحمہ ُ اللہ کو سوالیہ خط لکھا ، جِس کے جواب میں اللہ کی حمد و ثناء اور عقیدے کی باتیں لکھتے ہوئے اُنہوں لکھا {{{ اللہ کی نہ کوئی تشبیہہ ہے نہ کوئی برابری والا...