• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    قالون قرآن سرچ سافٹ وئیر

    عربی ہی ہے،ملاحظہ فرمائیں۔ یہاں بھی عربی ہے۔
  2. م

    خطباء کےلیے ادنی سا تحفہ

    جزاک اللہ خیرا آپ نے اچھا کیا جو ابوالحسن علوی بھائی کے مشورے پر ان سب کا اکھٹا لنک دے دیا۔میں نے سب کو اکھٹے ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔ اردو ترجمہ بھی ساتھ ہونا چاہیے بھائی جان۔
  3. م

    کورل گائیڈ اردومیں

    آئی ٹی درسگاہ کے ممبر عبدالمالک صاحب نے کورل ڈرا ایکس فور کا یہ کورس واقعی بہت اچھا کرایا ہے،کچھ عرصے سے یہ فورم بند ہے،پتہ نہیں کیوں۔کیا آپ نے تمام کلاسس کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کیا ہے۔
  4. م

    IDM+رجسٹریشن فری

    شئیرنگ کا شکریہ شہزاد بھائی
  5. م

    ایڈوب فوٹو شاپ سیکھیں ،گرافکس

    شاید آپ نے کسی فورم سے کاپی کیے ہیں۔اس طرح تو میرے پاس بھی بہت ہیں۔
  6. م

    مجھے کتاب و سنت کی تمام کتب چاہے

    صحیح کہہ رہے ہیں شاکر بھائی آپ۔ چھ سو ایم بی کی فائل ڈاؤن لوڈ کرنا تو مشکل نہیں لیکن اپلوڈ کرنا مشکل ہے۔
  7. م

    قالون قرآن سرچ سافٹ وئیر

    دیگر سافٹ وئیرز کو چل رہے ہیں۔
  8. م

    قالون قرآن سرچ سافٹ وئیر

    ناظم شهزاد٢٠١٢ بھائی یہ ایرر آ رہا ہے۔
  9. م

    مجھے کتاب و سنت کی تمام کتب چاہے

    شاکر بھائی! بڑی فائلوں کو ڈاؤن لوڈ کرنا مشکل تو ہے،لیکن نا ممکن نہیں،میں نے ایک جی بی کا سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کیا ہے،اور تین سو ایم بی چھ سو ایم بی کی ویڈیوز تو عام ڈاؤن لوڈ کرتے رہتے ہیں۔
  10. م

    اپنی قمری تاریخ پیدائش معلوم کریں

    یہ بہت اچھا ہے اور آف لائن بھی میرے پاس کام کر رہا ہے۔
  11. م

    اپنی قمری تاریخ پیدائش معلوم کریں

    عامر بھائی اس میں تو ڈیٹ شو نہیں ہو رہی۔
  12. م

    اپنی قمری تاریخ پیدائش معلوم کریں

    لیکن کیا علیحدہ سے کوئی ویب سائٹ نہیں ہے؟
  13. م

    evo tab کے مہنگے پیکج ہیں۔

    evo tab کے مہنگے پیکج ہیں۔
  14. م

    ایک پاک جماعت

    آمین ثم آمین مفتی صاحب شرمندہ نہ کیا کریں،ایسی کوئی بات نہیں،ہم آپ کے شاگرد تو ہو سکتے ہیں استاد نہیں۔
  15. م

    ایک پاک جماعت

    جی آپ درست کہہ رہے ہیں،لیکن میں نے جو سمجھا اسی حساب سے غلطی درست کی۔
  16. م

    ایک پاک جماعت

    آمین ثم آمین
Top