• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    وعلیکم السلام آمین مفتی صاحب میں نے شاکر بھائی سے بات کی ہے۔وہ اکیلے کچھ نہیں کر سکتے علماء کی...

    وعلیکم السلام آمین مفتی صاحب میں نے شاکر بھائی سے بات کی ہے۔وہ اکیلے کچھ نہیں کر سکتے علماء کی مشاورت سے ہی اس تھریڈ کے مقفل کرنےیا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔بہرحال آپ الیاسی صاحب پر بھی کنٹرول کیا کریں۔
  2. م

    نصیحہ ٹی وی

    لائیو سٹریم کا ایرر ہے؟
  3. م

    آئمہ اربعہ کی تعلیمات

    بھائی فارمیٹنگ کر کے پوسٹ کیا کریں میں نے آپ کے تھریڈ کی فارمیٹنگ کر دی ہے۔اب ٹھیک ہے۔
  4. م

    آئمہ اربعہ کی تعلیمات

    آئمہ اربعہ کی تعلیمات امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ’’ حرام علی من لم یعرف دلیلی ان یفتی بکلامی‘‘ (میزان شعرانی: ۳۸) ۔ جب کہ درمختار میں ہے: ’’اذا اصح الحدیث فھو مذہبی ان توجد لکم دلیل فقولوابہ‘‘ امام مالک فرماتے ہیں: ’’انما انا بشر اخطئی واصیب فانظروافی رأئی فکلّ ماوافق الکتاب...
  5. م

    اپنی پوسٹ کی بہتر فارمیٹنگ کرنے کے لئے مجھے پڑھنا نہ بھولیے!

    اس خانے میں تصویر صرف اپلوڈ کرنی ہے ۔تصویر جب آپ پوسٹ کریں گے تب نظر آئے گی۔ان شاءاللہ
  6. م

    نہیں ہے عافیت جب تک عافیہ رہا نہ ہوجائے

    اس تصویر کا کیا مقصد ہے؟
  7. م

    مشکل گھڑی

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔ جو اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں وہ ناکام نہیں ہوتے۔
  8. م

    پاکستان ائیر فورس کے دو حملے جو اسرائیل کو آج بھی تڑپاتے ہیں-

    محمد اقبال کیلانی صاحب کی کتاب "دوستی اور دشمنی کتاب و سنت کی روشنی میں" میں نے حوالے کے ساتھ ایک خبر پڑھی ہے کہ اسرائیل کے وزیراعظم نے کہا کہ وہ ایک "اچھے" یہودی لڑکے کی طرح سوچ نہ سکتا تھا کہ وہ پرویز مشرف کے لیے دعا کرے گا۔ کیا یہودی بھی کسی کے اتنے خیر خواہ ہوتے ہیں؟
  9. م

    فقہ حنفیہ اور فقہ جعفریہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دعوت توحید عقیدہ توحید اسلام کی اصل بنیاد ہے،اللہ تبارک و تعالیٰ نے جتنے بھی انبیاء و رسل علیھم السلام مبعوث فرمائے سب کی بنیاد دعوت توحید ہی تھی۔ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَمَآ أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ مِن رَّسُولٍ إِلَّا نُوحِىٓ إِلَيْهِ أَنَّهُۥ لَآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنَا۠...
  10. م

    فقہ حنفیہ اور فقہ جعفریہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مشرکوں کو قرآن مجید کی دعوت فکر قُلْ مَن يُنَجِّيكُم مِّن ظُلُمَٰتِ ٱلْبَرِّ وَٱلْبَحْرِ تَدْعُونَهُۥ تَضَرُّعًۭا وَخُفْيَةًۭ لَّئِنْ أَنجَىٰنَا مِنْ هَٰذِهِۦ لَنَكُونَنَّ مِنَ ٱلشَّٰكِرِينَ ﴿٣٦﴾قُلِ ٱللَّهُ يُنَجِّيكُم مِّنْهَا وَمِن كُلِّ كَرْبٍۢ ثُمَّ أَنتُمْ...
  11. م

    فقہ حنفیہ اور فقہ جعفریہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم شرک سب سے بڑی جہالت ہے شرک تمام نیک اعمال کو ضائع کر دیتا ہے خواہ نبی ہی کیوں نہ ہو۔ قُلْ أَفَغَيْرَ ٱللَّهِ تَأْمُرُوٓنِّىٓ أَعْبُدُ أَيُّهَا ٱلْجَٰهِلُونَ ﴿64﴾وَلَقَدْ أُوحِىَ إِلَيْكَ وَإِلَى ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِكَ لَئِنْ أَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ...
  12. م

    فقہ حنفیہ اور فقہ جعفریہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کیا "من دون اللہ " سے مرادصرف بُت ہیں؟ إِنَّ ٱلَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ عِبَادٌ أَمْثَالُكُمْ ۖ فَٱدْعُوهُمْ فَلْيَسْتَجِيبُوا۟ لَكُمْ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ ﴿194﴾ ترجمہ: بے شک جنہیں تم الله کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح کے بندے ہیں پھر انہیں پکار کر دیکھو...
  13. م

    لیلۃ القدر کی فضیلت (گرافکس)

    جزاکم اللہ خیرا اعجاز بھائی اور شاکر بھائی
  14. م

    اگر روزہ دار بھول کر کھا پی لے تو روزہ نہیں جاتا

    جہاں تک میرا خیال ہے اوپر "آپ کے علم" سے مراد قرآن و حدیث کا زیادہ سے زیادہ علم حاصل کرنا ہے۔شکریہ اے اللہ میرے علم میں اضافہ فرما۔
  15. م

    جناب الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی

    انس نضر میں آپ کو محترمہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھااللہ تعالی کی ایک کتاب (حسن اخلاق ) تحفے میں ارسال کرنا چاھتا ھوں ایڈریس دیدے ورنہ خود بازار سے حاصل کرکے پڑھ لیجیے مفتی صاحب کتابوں سے یاد آیا،آپ کی کتابیں جن کتابوں کے آپ مصنف ہیں۔ ابھی تک میرے پاس نہیں پہنچی۔
Top