الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا بہن
نبی کریم ﷺ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک گزارش ہے کہ پوسٹ کرنے سے پہلے پروف ریڈنگ سے تحریر کو چیک کر لیا کریں۔اور حدیث مبارکہ لکھتے وقت پہلے عربی متن ہو اور پھر ترجمہ لکھ کر ساتھ حوالہ لکھ دیں۔شکریہ
السلام علیکم
مجھے اس مسئلے کے متعلق ایک سوال پوچھنا ہے کہ حاملہ اور دودھ پلانے والی عورت اگر روزہ نہیں رکھ سکتی تو کیا کریں؟
بعد میں قضا کرے اور فدیہ بھی دیں۔
یا صرف فدیہ دیں۔
یا صرف قضاکرے۔
اس مسئلے کا جواب چاہیے اور اگر جواب جلدی مل سکے تو زیادہ اچھی بات ہے۔شکریہ
کیا مسلمانوں کو ان کے مشرکاہ عقائد کی وجہ سے مشرک نہیں کہا جا سکتا؟ایک مغالطے کی وضاحت
بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں جو لوگ آستانوں اور قبروں پر جا کر استغاثہ واستمداد کرتے،حتی کہ ان کی قبروں کو سجدے تک کرتے ہیں ،انہیں مشرک نہیں کہا جا سکتا،یا انہیں مشرک نہیں کہنا چاہیے ،ان کا استدلال یہ ہے...
شرک کی دوسری اور عام قسم
شرک کی دوسری قسم جو عام ہے،اللہ کی ذات میں تو نہیں اس کی صفات میں دوسروں کو شریک کرنا ہے،جیسے عالم الغیب ہونا۔دور اور نزدیک سے ہر ایک کی فریاد سن لینا،ماورائے اسباب طریقے سے نفع و نقصان پہنچانے پر قادر ہونا،وغیرہ۔یہ سب اللہ کی صفات ہیں،اللہ کے سوا کوئی بھی ان صفات کا...