الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کے سات سال پہلے والے اردوپیجز کے ٹیوٹوریل میرے پاس سیوڈ ہیں اعجاز بھائی۔بارڈر والا ٹیوٹوریل میں نے سیکھ لیا تھا۔
میں شیشہ ایفیکٹ کی وضاحت کرتا ہوں ان شاءاللہ
بھائی میں شیشہ ایفیکٹ کی بات کر رہا ہوں اور مجھے خود نہیں معلوم کہ شیشہ ایفیکٹ کے لیے کون سا ٹول استعمال ہوتا ہے،اسی لیے اعجاز بھائی سے کہا تھا کہ اس پر ٹیوٹوریل لکھیں۔
السلام علیکم
عامر بھائی جان نے ہمیں کوئی انگلش کا ماہر سمجھ رکھا ہے۔
ویسے عامر بھائی جان،یہ ٹرانسپیرینسی ٹول وہ ٹول ہے جسے میں اعجاز بھائی کے ٹیوٹوریل سے سیکھ کر آگے اس پر ٹیوٹوریل لکھ چکا ہوں۔الحمدللہ
ان شاءاللہ
ویسے اعجاز بھائی جان،آپ کے کورل ڈرا کے کورس کی 25 کلاسس اور بہت سارے ٹیوٹوریل جو اردوپیجز پر لکھے تھے وہ میرے پاس آج بھی سیوڈ ہیں۔کیا اُن میں ہے؟