الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وضو کی طرح وضو میں سر کا مسح ہے،اس بات کا جواب آپ کے پاس کیا ہے؟
جب آپ یہ سمجھ کر غسل جنابت کا وضو کریں گے کہ میں نماز والے وضو کی طرح وضو کر رہا ہوں تو لازمی ہے کہ سر کا مسح کریں گے اگر نہیں کرے گے تو کیا آپ نماز والے وضو میں سر کے مسح کے بھی منکر ہیں؟اس بات کا جواب دیجیے۔
یہ میرے کنکشن کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے،خیر آپ ایسا کریں کہ ان کو ڈاون لوڈ کر کے ذپ فائل بنا لیں اور کسی ہوسٹنگ والی سائٹ پر اپلوڈ کر کے لنک مجھے ذاتی پیغام میں سینڈ کر دیں یا یہاں پر لگا دیں۔