• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    عمرہ ادا کرنے کا طریقہ

    جزاک اللہ خیرا
  2. م

    سوالات و جوابات کا سیکشن

    شاکر بھائی مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ میں نے جو سوال محدث فورم پر پوچھے تھے وہ محدث فتوی پر ٹرانسفر ہو گئے ہیں؟
  3. م

    اعلانات محدث فتویٰ سائٹ: بنیادی معلومات

    شکریہ بھائی جان یہی وضاحت بہت ہے جو سمجھ ہی نہیں آئی۔ ویسے فتاوی جات کے ساتھ نمبرنگ کا سسٹم ہے،پہلے میں نے جو سوال پوچھا تھا اس کا نمبر 33 تھا اور اب دوسرا جو سوال پوچھا ہے اس کا نمبر 53ہے۔اب ان نمبروں کے ساتھ سرچنگ کیسے ہو گی؟شاکر بھائی اور کلیم حیدر بھائی سے بھی یہی سوال ہے؟
  4. م

    اعلانات محدث فتویٰ سائٹ: بنیادی معلومات

    شاہد نزیر بھائی باطل شکن صاحب کو چھوڑیں مجھے نہیں لگتا ان کے پاس آپ کی کسی بات کا دلائل کے ساتھ جواب ہو۔ البتہ میں معلومات میں اضافے کی غرض سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں آپ سے۔ آپ یہ بتائیں کہ عیسائی عورت سے ایک مسلمان مرد کو شادی کا حکم ہے کیا اسی حکم سے قیاس کرتے ہوئے کسی بریلوی یا دیوبندی...
  5. م

    اعلانات محدث فتویٰ سائٹ: بنیادی معلومات

    محترم آپ شاید شاہد نزیر بھائی کی بات سمجھے نہیں۔ شاہد بھائی کے کہنے کا مطلب ہے کہ احناف کو اہل سنت قرار دینے کا جو فتوی مفتی صاحب نے دیا ہے اس میں کوئی دلیل زکر نہیں کی جو ان پر لازم تھی۔اور اگر آپ کے پاس بھی اس دعوی کے ثبوت میں کوئی دلیل ہے تو آپ پیش کر دیں۔بصورت دیگر بحث برائے بحث میں وقت...
  6. م

    اعلانات محدث فتویٰ سائٹ: بنیادی معلومات

    عامر بھائی یہ کیسی وضاحت ہے؟ اپنی اس بات کی وضاحت کریں۔
  7. م

    اعلانات محدث فتویٰ سائٹ: بنیادی معلومات

    بہر حال بحث سے قطع نظر شاہد نزیر بھائی کی یہ بات درست ہے کہ احناف کو اہل سنت قرار دینے والے فتوے میں مفتی صاحب نے کوئی دلیل زکر نہیں کی اور اہلحدیث کا منہج یہ ہے کہ جس کی بات قرآن و حدیث کے مطابق نہ ہو اس کی بات کو نہیں مانا جا سکتا۔
  8. م

    پال ٹاک paltalk massenger کے اشتہار ختم کریں

    شکریہ رانا صاحب میں نے بھی اس طرح کا ایک طریقہ لکھا تھا بے ہودہ اور فحش سائٹ کو بلاک کرنے کا۔
  9. م

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا
  10. م

    بسا لو دل میں یاد اللہ کی

    جزاک اللہ خیرا ساجد بھائی بہت اچھی نظم ہے اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین بدلہ عطا فرمائے آمین۔
  11. م

    اہل ایمان سے دوستی نہ کرنے کا نقصان

    "جزاک اللہ خیرا" کے بدلے "وایاک" کہنے کی کیا دلیل ہے؟ میں نے ایک بار شیخ کفایت اللہ صاحب سے ایسا کہا تھا تو انہوں نے اعتراض کیا تھا کہ اس کی کیا دلیل ہے؟ شاید ان کا موقف یہ تھا کہ ایسا کہنے کی کوئی دلیل نہیں۔
  12. م

    پاکستان میں تاریخ اہل حدیث ،سلفی مراکز ،سلفی علماء کی خدمات

    اہل حدیث کا ایک ہی مدرسہ ہے،اس کے علاوہ مساجد ہیں۔ تفصیلی تعارف تو میں پیش نہیں کر سکتا،تفصیل شاید ہر تین ماہ بعد جامعہ سے شائع ہونے والا رسالہ "نداءالایمان" میں ہو۔ اس جامعہ کی بنیاد عبداللہ اسبیل صاحب نے رکھی تھی۔اس جامعہ میں سات سو یا اس سے زائد طلبہ و طالبات اندرون و بیرون سے بغرض تعلیم...
  13. م

    اعلانات محدث فتویٰ سائٹ: بنیادی معلومات

    کلیم حیدر بھائی نے محدث فتوی سائٹ پر ایک سوال کیا ہے جس کا عنوان اور لنک ہے قرآن مجید بغیر وضو کے چھونا اور پڑھنا جائز اس میں ایک غلطی کی ہے ملاحظہ فرمائیں یہ لفظ "فضو" نہیں "وضو" ہے۔
  14. م

    فتنہ تکفیر کےرد میں ٹریومنھج کی خدمات!

    معذرت بھائی جان،یہ بات میں نے ٹریو منہج سائٹ کو وزٹ کرنے سے پہلے کی تھی لیکن آپ کے شئیر کیے ہوئے لنک سے سائٹ کو وزٹ کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ یہ تمام کتابیں ٹریو منہج سائٹ پر موجود ہیں۔ماشاءاللہ
  15. م

    اعلانات محدث فتویٰ سائٹ: بنیادی معلومات

    بھائی اگر میں نے دل کھولا تو میں مر نہ جاؤں گا (ابتسامہ) بے فکر رہیں عامر بھائی آپ کے کہنے سے پہلے ہم اپنا کام کر چکے ہیں۔ یہ دیکھیں کلمہ گو مشرکین کو دعوت توحید دینے میں مشکلات بہت اچھا اور مطمئن جواب ملا ہے۔ماشاءاللہ
  16. م

    کامیابی آپ کے ہاتھ میں

    آمین جزاک اللہ خیرا انس بھائی جان آپ غور کریں تو میرا عمل اس حدیث مبارکہ کے خلاف بھی نہیں ہے۔الحمدللہ میں نے آپ کے لیے اور اپنے لیے اللہ تعالیٰ سے جنت الفردوس کا سوال کیا ہے اور ہم دونوں کے علاوہ کسی اور کے لیے جنت الفردوس کی محرومی کا سوال قطعا نہیں کیا۔ آمین ثم آمین
  17. م

    کامیابی آپ کے ہاتھ میں

    بھائی میں نے تو بہن کو بہن سمجھ کر معاف کر دیا ہے،لیکن یہ بات کرنے کا انداز نامناسب ہےجس پر ٹوکنا ضروری ہے۔
Top