• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوالات و جوابات کا سیکشن

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,412
پوائنٹ
562
سوالات و جوابات کا سیکشن اب چونکہ ’’کار آمد‘‘ نہیں رہا لہٰذا اسے یا تو ختم کردیا جائے یا پھر اسے مقفل کردیا جائے تاکہ یہاں مزید سوالات نہ کئے جاسکیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
السلام علیکم،
جی بھائی، ہم کوشش کرتے ہیں کہ اسے خود کار ری ڈائریکشن موڈ میں ڈال دیا جائے۔ تاکہ اس پر کلک کرنے سے محدث فتویٰ سائٹ ہی کھل جایا کرے۔ فوری طور پر کرنا اس لئے ممکن نہیں کہ یہاں فورم پر پہلے سے موجود سوالات و جوابات ابھی تک وہاں مکمل ٹرانسفر نہیں ہوئے ہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
شاکر بھائی مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ میں نے جو سوال محدث فورم پر پوچھے تھے وہ محدث فتوی پر ٹرانسفر ہو گئے ہیں؟
جب تمام سوالات ٹرانسفر ہو جائیں گے تو ہم یہاں کوئی اعلان وغیرہ لگا دیں گے۔ فی الحال یہ سب کام ہوا میں ہو رہا ہے۔ اگلے ایک دو ہفتوں تک نئی سائٹ کی وجہ سے ذمہ داریوں کی درست تقسیم وغیرہ ہو جائے گی تو ہم اس سیکشن کے بارے میں زیادہ بہتر تبصرہ کر سکیں گے۔ فی الحال جو میں یہاں کہہ رہا ہوں، وہ بھی انتظامیہ کا موقف نہ سمجھئے، ابھی مل بیٹھ کر کئی اہم فیصلے لینے باقی ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
ٹھیک ہے بھائی جان،ابھی آپ تسلی سے باتیں وغیرہ کریں۔بعد میں ہمیں بتا دیجیے گا کوئی جلدی نہیں ہے۔ویسے یہ ہوا میں کام کرنے کا طریقہ ہمیں بھی بتائیں کیسے ہوتا ہے(ابتسامہ)
 
Top