الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
"رکون " یعنی جھکنے کا مطلب ہے کہ کسی پر مکمل اعتماد اور بھروسہ کرنا اور اس پر راضی ہونا۔مذکو رہ آیت کا لفظ ترکنوا سے ماخوذ ہے۔
اس کا یہ معنی بھی کیا گیا ہے کہ نہ انہیں دوست بناؤ اور نہ ہی ان کی پیروی کرو اور نہ ہی ان کی طرف مائل ہو، ان کے اعمال سے راضی بھی نہ ہو، ان کی چاپلوسی بھی نہ کرو کہ ان...
لہٰذا جو سچے مومن ہیں وہ اسلام کے دشمن خواہ وہ اہل کتاب سے ہوں یا مشرکوں سے (کہ جنہوں نے شریعت اسلامیہ اور ان امور کو کھیل تماشا سمجھا ہے حالانکہ شریعت میں دنیوی اور اخروی کامرانیاں پنہاں ہیں) کو دوست نہیں رکھتے۔ خصوصاً جب نماز کا معاملہ آتا ہے جو کہ اہل عقل اور ذی شعور لوگوں کے ہاں افضل عمل ہے،...
اللہ تعالیٰ کے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بنانے والے
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
{یٰٓأَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا عَدُوِّی وَعَدُوَّکُمْ أَوْلِیَآئَ تُلْقُوْنَ إِِلَیْہِمْ بِالْمَوَدَّۃِ وَقَدْ کَفَرُوْا بِمَا جَآئَ کُمْ مِّنَ الْحَقِّ یُخْرِجُوْنَ الرَّسُوْلَ وَإِِیَّاکُمْ...
مہاجرین اور انصار کی اخلاص کے ساتھ پیروی کرنے والے
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
{وَالسّٰبِقُوْنَ الْأَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُھٰجِرِیْنَ وَالْأَنْصَارِ وَالَّذِیْنَ اتَّبَعُوْھُمْ بِإِحْسَانٍ رَّضِیَ اللّٰہُ عَنْھُمْ وَرَضُوْا عَنْہُ وَأَعَدَّ لَھُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ تَحْتَھَا الْأَنْھٰرُ خٰلِدِیْنَ...
عمل صالح کرنے والے اہل ایمان سے اللہ کا راضی ہونا
اللہ عزوجل کا ارشاد گرامی ہے:
{إِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ أُوْلٰٓئِکَ ہُمْ خَیْرُ الْبَرِیَّۃِ o جَزَآؤُہُمْ عِنْدَ رَبِّہِمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِہَا الْأَنْہٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْہَا أَبَدًا ط رَضِیَ...