الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آخرت سے جاہل اور دنیا کا علم رکھنے والا انسان
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( إِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ یُبْغِضُ کُلَّ عَالِمٍ بِالدُّنْیَا، جَاھِلٍ بِالْآخِرَۃِ۔ ))1
'' بے شک اللہ تعالیٰ ہر دنیا کا علم رکھنے والے اور آخرت سے جاہل انسان سے نفرت رکھتا ہے۔ ''
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے...
جواظ اور جعظری
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( إِنَّ اللّٰہَ: یُبْغِضُ کَلَّ جَعْظَرِيٍّ جَوَّاظٍ، سَخَّابٍ فِيْ الْأَسْوَاقِ، جِیْفَۃٍ بِاللَّیْلِ، حِمَارٍ بِالنَّھَارِ، عَالِمٍ بِالدُّنْیَا، جَاھِلٍ بِالْآخِرَۃِ۔ ))1
'' بے شک اللہ تعالیٰ ہر بکواسی، شیخی بگھارنے والے، بازاروں میں...
یہ لوگ کہ جو اہل ایمان سے ان کے دین کے بارے میں جھگڑا اور مخاصمہ کرتے ہیں۔ اللہ عزوجل کے بارے میں غلط سلط اور واہیات قسم کی باتیں کرتے ہیں ان پر اللہ کا غضب نازل ہوتا رہتا ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتے ہیں:
{وَالَّذِينَ يُحَاجُّونَ فِي اللَّهِ مِن بَعْدِ مَا اسْتُجِيبَ لَهُ حُجَّتُهُمْ...
ایک اور مقام پر فرمایا:
{الَّذِينَ يُجَادِلُونَ فِي آيَاتِ اللَّهِ بِغَيْرِ سُلْطَانٍ أَتَاهُمْ ۖ كَبُرَ مَقْتًا عِندَ اللَّهِ وَعِندَ الَّذِينَ آمَنُوا ۚ كَذَٰلِكَ يَطْبَعُ اللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ قَلْبِ مُتَكَبِّرٍ جَبَّارٍ} [غافر:۳۵]
''جو بغیر سند کے جو ان کے پاس ہو، اللہ کی آیتوں میں جھگڑتے...
تکبر کرنے والے
اللہ تعالیٰ نے فرمایاہے:
{إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِرِينَ} [النحل:۲۳]
''بے شک وہ (اللہ) تکبر کرنے والوں کو محبوب نہیں رکھتا۔''
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
لَا یَدْخُلُ الْجَنَّۃَ مَنْ کَانَ فِيْ قَلْبِہِ مِثْقَالَ ذَرَّۃٍ مِنْ کِبْرٍ (أخرجہ مسلم في کتاب...