2دوسرا دور…پیدائش سے لے کر بلوغت تک :
بچے کی پیدا ئش پر سب سے پہلے اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں میں اقامت کہنے کی ہدایت دی گئی ہے اور پھر کسی نیک اور علم دین شخص سے تحنیک اور برکت کی دعا کروانا مسنون ہے ۔ ساتویں روز بچے کی طرف سے اللہ کے نام پر جانور ذبح کرنا(عقیقہ کرنا)اور اچھا نام رکھنا...