الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اہل علم کے لئے خوشخبری
یہ فورم آن لائن ہو چکا ہے اس پر کام شروع ہو چکا ہے آئیں اس میں شمولیت اختیار کریں اور اپنا فریضہ تبلیغ ادا کریں ،اور اس تحریک میں شامل ہو کر پوری دنیا میں دین اسلام کا بول بالا کریں اور فتنوں کی نقاب کشی کریں ۔
حامد کمال الدین غلط نظریات کا حامل ہے اس کی درج ذیل ویڈیوز سنیں اور آپ خود جان سکیں گے کہ کس طرح یہ شخص دین کا حلیہ بگاڑتا ہے
حامد کمال الدین کے بیانات اور دین اسلام کی غلط ترجمانی
دور حاضر کے خوارج کی تفصیل کے لئے شیخ یاسر الجابری حفظہ اللہ کی یہ تقریری سنیں
Dour E Hazir kay Khawarij Lecture By Shk Yasir Jabri 1 / 6 - YouTube
Dour E Hazir kay Khawarij Lecture By Shk Yasir Jabri 2 / 6 - YouTube
Dour E Hazir kay Khawarij Lecture By Shk Yasir Jabri 3 / 6 -...
حامد کمال الدین غلط نظریات کا حام ہے اس کی درج ذیل ویڈیوز سنیں اور آپ خود جان سکیں گے کہ کس طرح یہ شخص دین کا حلیہ بگاڑتا ہے
حامد کمال الدین کے بیانات اور دین اسلام کی غلط ترجمانی
یہ ویب سائٹ فتنہ تکفیر کے تعاقب میں ہے اس کو خؤد پڑھیں اور اس کو عام کریں تاکہ فتنہ تکفیر کو ختم کیا جا سکے اور بھیس بدل کر مسلمانوں کو کافر قرار دینے والوں کے چہروں کو بے نقاب کیا جائے
فتنہ تکفیر کے تعاقب میں لا جواب ویب سائٹ
السلام علیکم کچھ مصروفیات کی وجہ سے کچھ دن غائب رہا ۔
اس فورم میں فتنہ تکفیر کے تعاقب میں کام ہورہا ہے خود بھی رجسٹر ہوں اور فتنہ تکفیر کے تعاقب میں جہاد کریں ۔
فتنہ تکفیر کے تعاقب میں فورم
افسوس ہوتا ہے جب ہم سلفی لوگوں کو ان سے متاثر دیکھتے ہیں اور فتنہ تکفیر کی تائید کرتے نظر آتے ہیں اور اسے فروغ دینے میں کوشاں رہتے ہیں ۔
ان سے اہل علم کو متنبہ کرنا ضروری ہے
تاکہ ان سے بچا جائے ۔
اس وقت امت مسلمہ کو بڑے بڑےفتنے گھیرے ہوئے ہیں مثلا
فتنہ تقلید
فتنہ تکفیر
فتنہ لادینیت
فتنہ غامدیت
فتنہ ۔۔۔۔۔
اب فتنہ تکفیر عام ہو رہا ہے اور ہر طرف اس کی دعوت دکھائی دے رہی ہے
اللہ تعالی ہم سب کو ان فتنوں سے محفوظ فرمئاے آمین
میری کنیت ہے
دینی کتب کا مطالعہ میرا کام ہے
اور غلط کو کہنا میرا شعار ہے انٹر نیٹ پر بہت کچھ غلط کہا جا چکا ہے قرآن و حد یث کے خلاف اس کی تردید خود کرنا اور اہل علم سے کروانا چاہتاہوں
اور مکہ مکرمہ میں رہتا ہوں ۔اصلا پاکستانی ہوں
کافی دیر سے محدث فورم کا قاری ہوں آج دل کیا تو رجسٹر ہو گیا
جمشید میاں کو قرآن و حدیث کے خلاف ہوتے کچھ سوچنا چاہئے کہ وہ کس کی تائید اور کس کے مخالف لکھ رہے ہیں ۔
میرے خیال میں یہ سوال آل تقلید پر پہاڑ کی طرح کھٹکتا ہے کہ آخر انور شاہ کشمیری صاحب کیوں افسوس کرتے رہے اپنی آخری عمر میں جس کی...