الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الحمدللہ ہمارے نزدیک سعودی علماء حجت نہیں ہیں، ہم قرآن اور حدیث کو ہی حجت مانتے ہیں اور اس ہی کی طرف دعوت دیتے ہیں۔ دلائل قرآن اور احادیث صحیحہ سے نقل کیجیے تو بات کو سمجھنے میں آسانی ہو۔
راجا بھائی اللہ مجھے توفیق عطا فرمائے کہ میں اس کی راہ میں جہاد کے لیے نکلوں لیکن میں یہ کہہ رہا ہوں کہ اگر میں جہاد پر جانے کا رادہ نہیں رکھتا تو میں خود کو بچانے کےلیے لوگوں کو یہ کیوں کہتا ہوں کہ اس وقت کوئی بھی شرعی طریقے سے جہاد نہیں کر رہا ہے۔ بہرحال میری جن لوگوں سے براہ راست بات ہوئی میں...
راجا بھائی عبداللہ عبدل کا مضمون میں نے پڑھا اچھا ہے۔ لیکن میں نےجواعتراض کیا کہ آپ کی ویب سائیٹ پر جہاد کےمتعلق کوئی مضمون نہیں تو یہاں میرے الفاظ بھی ایسے تھےکہ کوئی بھی غلط فہمی کا شکار ہو جائے آپ کی ویب سائیٹ سے مراد (جو میں سمجھا کہ آپ کسی اور ویب سائیٹ کے رکن ہیں )وہ لوگ کہلاتے تو سلفی ہیں...
تاشفین صاحب اگر امریکہ کو اس فلم سے تکلیف ہوئی ہے تو اس پر بینڈ کیوں نہیں لگاتی ، امریکہ کو اسامہ سے تکلیف تھی تو اس نے افغانستان اور پاکستان کو تباہ کر دیا، امریکہ کو صدام سے تکلیف تھی تو اس نے عراق کو تباہ و برباد کردیا۔
یہاں سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ کون سی تکلیف ہے کہ زبان سے تو اظہار کیا جا...
بھائی ایک مضمون جہاد کی حمایت میں بھی لکھ دینا کہ امریکہ کو معلوم ہو جائے کہ آپ اس کے حمایتی نہیں بلکہ مخالفیں میں ہیں۔ کیونکہ وہ ہر مسلمان کو اپنا مخالف ہی سمجھتا ہے۔ سمجھ نہیں آتی کہ آپ لوگ ان لوگوں کو غلط کہنے کی ضد میں کہ جو لوگ غلط طریقے سے جہاد کر رہے ہیں جہاد کا بالکل ہی انکار کرنے کے سے...
شاہد بھائی سوال آپ سے نہیں بلکہ ان سے جنہوں نے یہ تھریڈ شروع کیا ہے، ان کی اور ان کے گروپ کی جتنی بھی پوسٹ میں نے آج تک دیکھی ہے اس میں بس یہی ہوتا ہے کہ کشمیر کا جہاد غلط، افغانستان کا جہاد، غلط، عراق غلط وغیرہ وغیرہ۔
ان کی اپنی ویب سائیٹ جو کہ اب دو ہو چکی ہیں اس پر بھی یہی سارا مواد موجود...
الحمدللہ میں نے گالیاں کہیں بھی نہیں دی ہیں۔
اور میں انتہائی سادہ طبیعت اور اطمینان سے بات کرنے والا شخص ہوں لیکن معاملہ ہی کچھ ایسا ہے کہ آج میں اپنے آپ کو سخت جملوں کے استعمال سے روک نہیں سکا۔
اور میں اس معاملے میں یہی درست سمجھتا ہوں آپ کا مجھ سے متفق ہونا ضروری نہیں اور نہ ہی میں آپ کو...
اللہ غارت کرے ان کافروں کو اور ان کے ہمنواؤں کو۔ تاشفین اللہ سے ڈر اور سیدھی راہ اختیار کر۔
میں نہیں جانتا کہ توں مسلمان ہے یا نہیں، لیکن تیری باتوں سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ تو مسلمان نہیں ہے اور نہ ہی تو نے اپنی پوسٹ میں کہیں اظہار کیا ہے کہ تو مسلمان ہے تو ہم تجھے اسلام کی طرف دعوت دیتے ہیں کہ...
اللہ ہم سب کو ہدایت سے نوازے اور جماعة الدعوة کے امراء اور کارکنوں کو ایجنسیوں کے چنگل سے نکال کر صحیح منہج پر اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آخر یہ ہمارے بھائی ہیں ہمیں ان کی اصلاح کی کوشش کرنی چاہیے۔