• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ٹ

    لمحہ ِ فکریہ

    بھائی جان آپ کی پیش کردہ باتوں سے میں بھی اتفاق کرتا ہوں، لیکن ایک جملہ جو کہ آپ نے لکھا ہے : ’’میری ناقص رائے کے مطابق دنیا کے امن کے لیے ہمیں انسانیت کی بنیاد پہ متحد ہونا پڑے گا۔‘‘ میں درست نہیں سمجھتا کیوں کہ انسانیت سے بھی زیادہ اگر کوئی چیز ہمدردی کا درست دیتی ہے تو وہ دین اسلام ہے اور...
  2. ٹ

    میرا تعارف

    ماشاء اللہ طاہر بھائی اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے۔ آج کل کیا کر رہے ہیں؟
  3. ٹ

    قرآن کریم کی ترتیل کے ساتھ تلاوت کیجئے!

    جزاک اللہ خیرا
  4. ٹ

    انصاری محمّد عامر

    ماشاء اللہ آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا، اللہ آپ کو راہ ہدایت پر گامزن رکھے، اور اس ہی پر خاتمہ فرمائے۔
  5. ٹ

    نکاح کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی عمر

    ماشاء اللہ، عقل والوں کے لیے کافی ہے۔
  6. ٹ

    احادیث کی کتب word میں

    اللہ آپ کی ٹیم میں تو سیع فرمائے۔
  7. ٹ

    رائل پارک جانے کی غلطی میں بھی کر چکی ہوں

    واقعی اصلاحی تحریر ہے۔ اور اللہ ہمیں اس سے اپنی اصلاح کرنے کی توفیق عنایت فرمائے۔ آمین
  8. ٹ

    فصل چہارم : خالق کاوجود اوراس کی وحدانیت ثابت کرنے کے قرآنی انداز کا بیان

    فصل چہارم : خالق کاوجود اوراس کی وحدانیت ثابت کرنے کے قرآنی انداز کا بیان خالق کا وجود اور اس کی وحدانیت کو ثابت کرنے کا قرآنی انداز ہی درحقیقت فطرتِ صحیحہ اور عقولِ سلیمہ کے عین مطابق ہے ، اور وہ اس طرح سے کہ صحیح دلائل کے ذریعہ ایسی حجت قائم کی جاتی ہے جسے عقل تسلیم و قبول کر لے اور...
  9. ٹ

    فصل سوم : تمام کائنات اور اس کی فطرت کا اللہ تعالی کے تابع فرمان اور مطیع ہونے کا بیان

    فصل سوم : تمام کائنات اور اس کی فطرت کا اللہ تعالی کے تابع فرمان اور مطیع ہونے کا بیان یہ تمام جہاں آسمان ، زمین ، ستارے ، سیارے ، جانور ، درخت ، بروبحر ، فرشتے ، جن اور انس سب کے سب اللہ تعالی کے تابع فرمان ہیں اور اس کےامرِکونی کی اطاعت کرتے ہیں ، ارشاد باری تعالی ہے : ﴿وَلَهُ أَسْلَمَ...
  10. ٹ

    فصل دوم : قرآن اور سنت میں لفظ "الرب" کے مفہوم اور گمراہ امتوں کے اس بارے میں تصورات اور ان کے ر

    فصل دوم : قرآن اور سنت میں لفظ "الرب" کے مفہوم اور گمراہ امتوں کے اس بارے میں تصورات اور ان کے رد کا بیان ۱ - قرآن اور سنت کی روشنی میں لفظ "الرب" کا مفہوم : الرّبُّ در اصل : مصدر ربَّ يَرُبُّ سے لیا گیا ہے ، جس کا مطلب ہے : "نشَّأ الشيءَ من حال إلى حال التمام" (کسی چیز کو ایک حالت سے...
  11. ٹ

    توحید کا مطلب اور اس کی اقسام کا بیان

    توحید کا مطلب اور اس کی اقسام کا بیان توحید کا مطلب: خلق اور تدبیر میں اللہ تعالی کو ایک مانا جائے ، عبادت کو اسی کے لیے خالص کیا جائے ، اور اس کے سوا ہرکسی کی عبادت سے اجتناب کیا جائے ، اور اللہ تعالی کے جو اسماء ِحسنی اور اعلی صفات ہیں ان کا اثبات کیا جائے ، اور ہر نقص اور عیب سے اللہ تعالی...
  12. ٹ

    عقیدہ سے انحراف اور اس سے بچنے کے طریقے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  13. ٹ

    عقیدہ سے انحراف اور اس سے بچنے کے طریقے

    عقیدہ سے انحراف اور اس سے بچنے کے طریقے عقیدہ سے انحراف ہلاکت اور بربادی ہے: صحیح عقیدہ سے انحراف ہلاکت اور بربادی ہے ، اس لیے کہ صحیح عقیدہ ہی اچھے اور مفید اعمال کی ترغیب دلاتا ہے۔ کوئی بھی شخص صحیح عقیدہ کے بغیر توہمات اور شکوک و شبہات کا شکار ہوتا ہے، جو اس پر جمع ہونے کی صورت میں اس کی...
  14. ٹ

    پناہ مانگنے والوں کی بہترین دعا

    حضرت ابن عباد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اسے فرمایا: کیا میں تمہیں پناہ مانگنے والوں کی بہترین دعا نہ بتاؤں؟ صحابی نے عرض کیا، کیوں نہیں یا رسول اللہ ﷺ : آپ ﷺ نے فرمایا: ۱) قل اعوذبرب الفلق ۲) قل اعوذبرب الناس یہ دونوں سورتیں پناہ مانگنے والی ہیں۔...
  15. ٹ

    کلر اور جسٹیفیکیشن

    ان شاء اللہ اگر کہیں کوئی چیز مناسب معلوم نہ ہوئی اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں گے۔
  16. ٹ

    صحیح عقیدہ کے ماخذ اور سلف صالحین کا ان سے عقیدہ اخذ کرنے کا منہج

    صحیح عقیدہ کے ماخذ اور سلف صالحین کا ان سے عقیدہ اخذ کرنے کا منہج عقیدہ توقیفی ہوتا ہے یعنی یہ شارع (شریعت نازل کرنے والے) کی دلیل سے ہی ثابت ہوسکتا ہے ، جس میں اپنی رائے اور اجتہاد کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔ لہذا عقیدہ کے مآخذ ومصادر صرف کتاب اور سنت سے ثابت شدہ دلائل پر موقوف ہوتے ہیں ،...
  17. ٹ

    عقیدہ

    عقیدہ ایک ایسی بنیاد ہے جس پر دین کی عمارت قائم ہے اس تناظر میں اس کے معنی اور اہمیت کا بیان عقیدے کی لغوی تعریف : عقیدہ دراصل لفظ "عقد" سے ماخوذ ہے ، جس کے معنی ہیں کسی چیز کو باندھنا ،جیسے کہا جاتا ہے "اعتقدت کذا" (میں ایسا اعتقاد رکھتا ہوں) یعنی میں نے اسے (اس عقیدے کو) اپنے دل اور...
  18. ٹ

    کلر اور جسٹیفیکیشن

    میرے خیال عربی فانٹ کے لیے جو کلر دیفالٹ رکھا گیا ہے یہ کچھ اور ہونا چاہیے۔ اس کلر کی وجہ سے پڑھنے کچھ دشواری ہوتی ہے۔ یہ کلر لائٹ ہے، جس کو دیکھنے سے آنکھوں میں درد سا ہوتا ہے۔ باقی آپ کی صوابدید پر ہے۔
  19. ٹ

    دو آنکھیں ، جن پر جہنم حرام

    حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: کہ دو آنکھوں کو جہنم کی آگ نہیں چھو سکتی۔ عین بکت من خشیة اللہ ’’وہ آنکھ جو اللہ کے ڈر کی وجہ سے رو پڑی‘‘ وعین باتت تحرس فی سبیل اللہ ’’اور وہ آنکھ جس نے اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے...
  20. ٹ

    دینی امور پر اجر ت کا جواز

    جی ضرور آئندہ فارمیٹنگ کا پورا لحاظ رکھا جائے گا۔ کوشش تو اس میں بھی کی تھی لیکن چونکہ فورم نیا ہے اور اس میں مجھے کہیں بھی فانٹ کی لسٹ نہیں ملی تو ایسے ہی کر دیا ہے۔ اب معلومات کے فورم پر جا کر فونٹ اپلائی کرنے کا طریقہ پڑھا ہے تو ان شاء اللہ اب سے پوری فارمیٹنگ کے ساتھ پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔
Top