• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    یہودیوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب

    یہ یہود وہی لوگ ہیں کہ جن کے بارے میں اللہ عزوجل کا فرمان یوں بھی ہے: {لُعِنَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا مِنْ بَنِیْٓ اِسْرَآئِ یْلَ عَلٰی لِسَانِ دَاوٗدَ وَ عِیْسَی ابْنِ مَرْیَمَ ذٰلِکَ بِمَا عَصَوْا وَّ کَانُوْا یَعْتَدُوْنَ o} [المائدہ:۷۸] ''پھر جب اس نے سورج چمکتا ہوا دیکھا، کہا یہ میرا رب ہے،...
  2. محمد نعیم یونس

    یہودیوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب

    یہی وہ یہودی قوم ہے کہ جن کے بارے میں اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتے ہیں: {وَّ بِکُفْرِہِمْ وَ قَوْلِہِمْ عَلٰی مَرْیَمَ بُہْتَانًا عَظِیْمًاo وَّ قَوْلِہِمْ اِنَّا قَتَلْنَا الْمَسِیْحَ عِیْسَی ابْنَ مَرْیَمَ رَسُوْلَ اللّٰہِ وَ مَا قَتَلُوْہُ وَ مَا صَلَبُوْہُ وَ لٰکِنْ شُبِّہَ لَہُمْ وَ اِنَّ...
  3. محمد نعیم یونس

    یہودیوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب

    یہ یہود وہ قوم ہے کہ جن کی بدکرداری ،اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولوں سے دشمنی کی بنا پر ربّ کائنات نے اپنے مومن، مسلمان بندوں کو اس بات سے منع فرمایا ہے کہ وہ ان جیسے ہوجائیں۔ یہ وہ لوگ ہیں کہ جنہوں نے موسیٰ علیہ السلام کو تکلیف پہنچانے سے بھی دریغ نہ کیا حالانکہ وہ ان کے بہت بڑے محسن تھے۔ اللہ...
  4. محمد نعیم یونس

    یہودیوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب

    یہود وہ قوم ہے کہ جنہوں نے اللہ عزوجل سے اس بات کا پختہ عہد باندھا تھا کہ وہ ایک اللہ عزوجل کے سوا کسی کی عبادت نہیں کریں گے۔ والدین کے ساتھ نیک سلوک کریں گے۔ قریبی رشتہ داروں، یتیموں اور مسکینوں کے ساتھ اچھا برتاؤ رکھیں گے۔ لوگوں کو نیکی کی دعوت دیں گے، نماز قائم کریں گے اور زکوٰۃ بروقت دیا...
  5. محمد نعیم یونس

    یہودیوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب

    یہ یہودی وہی لوگ ہیں کہ جن کے متعلق اللہ تعالیٰ کا فرمان اس طرح بھی ہے: {وَ اِذْ تَاَذَّنَ رَبُّکَ لَیَبْعَثَنَّ عَلَیْہِمْ اِلٰی یَوْمِ الْقَیٰمَۃِ مَنْ یَّسُوْمُہُمْ سُوْٓئَ الْعَذَابِ اِنَّ رَبَّکَ لَسَرِیْعُ الْعِقَابِ وَ اِنَّہٗ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌo وَ قَطَّعْنٰہُمْ فِی الْاَرْضِ اُمَمًا...
  6. محمد نعیم یونس

    یہودیوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب

    انہیں یہود کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان بھی ہے: {وَ اِذْ قُلْتُمْ یٰمُوْسٰی لَنْ نَّصْبِرَ عَلٰی طَعَامٍ وَّاحِدٍ فَادْعُ لَنَا رَبَّکَ یُخْرِجْ لَنَا مِمَّا تُنْبِتُ الْاَرْضُ مِنْ بَقْلِہَا وَ قِثَّآئِہَا وَ فُوْمِہَا وَ عَدَسِہَا وَ بَصَلِہَا قَالَ اَتَسْتَبْدِلُونَ الَّذِیْ ہُوَ...
  7. محمد نعیم یونس

    یہودیوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب

    یہ یہود وہی قوم ہے کہ جنہیں سیّدنا موسیٰ علیہ السلام نے کسی شخص کے قتل ہوجانے پر انہیں حکم دیا کہ وہ ایک گائے ذبح کریں۔ مگر یہ لوگ جناب موسیٰ علیہ السلام سے بحث مباحثہ اور جھگڑا کرنے لگے کہ یہ گائے کس عمر کی، کس رنگ کی اور کون سی خوبیوں والی ہو؟ اس ضمن میں وہ سوالات کرکے اپنے آپ پر سختی کرتے چلے...
  8. محمد نعیم یونس

    یہودیوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب

    چنانچہ رب کریم فرماتے ہیں: {لَقَدْ سَمِعَ اللّٰہُ قَوْلَ الَّذِیْنَ قَالُوْٓا اِنَّ اللّٰہَ فَقِیْرٌ وَّ نَحْنُ اَغْنِیَآئُ سَنَکْتُبُ مَا قَالُوْا وَ قَتْلَہُمُ الْاَنْبِیَآئَ بِغَیْرِ حَقٍّ وَّ نَقُوْلُ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِo} [آل عمران:۱۸۱] ''بلاشبہ یقینا اللہ نے ان لوگوں کی بات سن...
  9. محمد نعیم یونس

    یہودیوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب

    یہودیوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب اللہ عزوجل اپنے ان دشمنوں کے بارے میں قرآن عظیم کی سب سے پہلی سورت میں ارشاد فرماتے ہیں: {غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ} [الفاتحہ:۷] ''(اللہ کریم اپنے مومن بندوں کو دعا سکھاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ وہ اپنی نمازوں میں اپنے رب سے یوں مانگا کریں) اے اللہ! اُن کا راستہ و...
  10. محمد نعیم یونس

    دو قطرے اور دو نشانات

    بخاری کی ہی دوسری حدیث میں فرمایا: وَقَالَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم : (( وَالَّذِيْ نَفْسِيْ بِیَدِہِ، لَا یُکْلَمُ أَحَدٌ فِيْ سَبِیْلِ اللّٰہِ ... وَاللّٰہُ أَعْلَمُ بِمَنْ یُکْلَمُ فِيْ سَبِیْلِہِ ... إِلاَّ جَائَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ وَاللَّوْنُ لَوْنُ الدَّمِ، وَالرِّیْحُ رِیْحُ...
  11. محمد نعیم یونس

    دو قطرے اور دو نشانات

    اللہ تعالیٰ نے انعام یافتہ انبیاء کی مدح و ستائش کی ہے جو اللہ کی آیات سن کر رو پڑتے اور سجدے کی حالت میں چلے جاتے، سورۃ مریم میں فرمایا: {إِذَا تُتْلٰی عَلَیْھِمْ اٰیٰتُ الرَّحْمٰنِ خَرُّوْا سُجَّدًا وَّبُکِیًّا o} [مریم: ۵۸] '' ان کے سامنے جب رحمان کی آیتوں کی تلاوت کی جاتی تھی یہ سجدہ کرتے...
  12. محمد نعیم یونس

    دو قطرے اور دو نشانات

    دو قطرے اور دو نشانات جامع ترمذی کی حدیث میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم : (( لَیْسَ شَيْئٌ أَحَبُّ إِلَی اللّٰہِ مَنْ قَطْرَتَیْنِ وَأَثَرَیْنِ: قَطْرَۃُ دُمُوْعٍ مِنْ خَشْیَۃِ اللّٰہِ، وَقَطْرَۃُ دَمٍ تُھْرَاقُ فِيْ سَبِیْلِ...
  13. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    10-كِتَاب الرَّضَاعِ ۱۰-کتاب: رضاعت کے احکام ومسائل 1-بَاب مَا جَاءَ يُحَرَّمُ مِنَ الرَّضَاعِ مَا يُحَرَّمُ مِنَ النَّسَبِ ۱-باب: رضاعت سے بھی وہ سارے رشتے حرام ہوجاتے ہیں جونسب سے ہوتے ہیں 1146- حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا...
  14. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    44-بَاب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَيَمُوتُ عَنْهَا قَبْلَ أَنْ يَفْرِضَ لَهَا ۴۴-باب: آدمی شادی کرے اور مہر مقرر کرنے سے پہلے مرجائے توکیاحکم ہے؟ 1145- حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ...
  15. محمد نعیم یونس

    سنن الترمذی

    43- بَاب مَا جَاءَ فِي الزَّوْجَيْنِ الْمُشْرِكَيْنِ يُسْلِمُ أَحَدُهُمَا ۴۳-باب: اگر مشرک وکافر میاں بیوی میں سے کوئی اسلام لے آئے تو اس کا کیا حکم ہے؟ 1142- حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ وَهَنَّادٌ قَالاَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ...
  16. محمد نعیم یونس

    قتال فی سبیل اللہ کے دن میدانِ جنگ سے فرار ہونے پر اللہ کا غضب

    ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان ، نئی آن گفتار میں، کردار میں، اللہ کی برہان قہاری و غفاری، قدوسی و جبروت یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان جس سے جگر لالہ میں ٹھنڈک ہو، وہ شبنم دریاؤں کے دل جس سے دہل جائیں، وہ طوفان اے شیخ! بہت اچھی مکتب کی فضا ، لیکن بنتی ہے بیاباں میں فاروقی و سلمانی صدیوں میں...
  17. محمد نعیم یونس

    قتال فی سبیل اللہ کے دن میدانِ جنگ سے فرار ہونے پر اللہ کا غضب

    چنانچہ اللہ عزوجل فرماتے ہیں: {یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اِذَا لَقِیْتُمْ فِئَۃً فَاثْبُتُوْا وَ اذْکُرُوا اللّٰہَ کَثِیْرًا لَّعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَo}[الانفال:۴۵] ''اے لوگو جو ایمان لائے ہو! جب تم کسی گروہ کے مقابل ہو تو جمے رہو اور اللہ کو بہت زیادہ یاد کرو، تاکہ تم فلاح پائو۔ '' اس...
  18. محمد نعیم یونس

    قتال فی سبیل اللہ کے دن میدانِ جنگ سے فرار ہونے پر اللہ کا غضب

    اگر ان اسباب کے علاوہ کسی بھی وجہ سے معرکہ والے دن میدان قتال سے فرار اختیار کرے گا تو وہ ان سات ہلاک کرنے والے بڑے جرائم میں سے ایک جرم کا ارتکاب کرے گا جن کے بارے میں سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ((إِجْتَنِبُوا السَّبْعَ...
  19. محمد نعیم یونس

    قتال فی سبیل اللہ کے دن میدانِ جنگ سے فرار ہونے پر اللہ کا غضب

    قتال فی سبیل اللہ کے دن میدانِ جنگ سے فرار ہونے پر اللہ کا غضب اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن حکیم میں ارشاد فرماتے ہیں: {یٰٓا أَ یُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْٓا اِذَا لَقِیْتُمُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا زَحْفًا فَلَا تُوَلُّوْہُمُ الْاَدْبَارَo وَمَنْ یُّوَلِّہِمْ یَوْمَئِذٍ دُبُرَہٗٓ اِلَّا مُتَحَرِّفًا...
  20. محمد نعیم یونس

    کپڑا ٹخنوں سے نیچے رکھنے والے

    ایسا انسان قیامت کے دن بہت بڑے خطرے اور عذاب عظیم میں مبتلا ہوگا کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( ثَـلَاثَۃٌ لَا یُکَلِّمُھُمُ اللّٰہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ، وَلَا یَنْظُرُ إِلَیْھِمْ، وَلَا یُزَکِّیْھِمْ، وَلَھُمْ عَذَابٌ أَلِیْمٌ۔)) قَالَ فَقَرَأَھَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ...
Top