الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک اور مقام پر فرمایا:
{فَاخْتَلَفَ الْأَحْزَابُ مِن بَيْنِهِمْ ۖ فَوَيْلٌ لِّلَّذِينَ كَفَرُوا مِن مَّشْهَدِ يَوْمٍ عَظِيمٍ}[مریم: ۳۷]
''وہ پھر بھی (عیسائیوں کے فرقے) باہم اختلاف کرنے لگے پس کافروں کے لیے ویل اس بڑے دن کے آجانے سے۔''
اللہ تعالی کی پسند اور ناپسند
ان کی ایک نشانی یہ بھی ہے:
{الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ} [المائدہ:۷۲]
''وہ (کافر ہیں) لوگ جنہوں نے کہا کہ مسیح ابن مریم ہی اللہ ہے۔''
حالانکہ عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے:
{مَّا الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِن...
کفر کرنے والے
{فَإِن تَوَلَّوْا فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْكَافِرِينَ} [آل عمران:۳۲]
''پس بے شک اللہ تعالیٰ کافروں کو پسند نہیں کرتا۔''
شرح...: کفر ایمان کی ضد ہے، اس آیت میں یہی کفر مراد ہے۔ بسا اوقات یہ نعمت اور احسان کے انکار پر بولا جاتا ہے یا بعض اوقات اس سے کُفْرٌ دُوْنَ کُفْرٍ یعنی...
43-بَاب مَا جَاءَ فِي تَرْكِ الصَّلاَةِ عَلَى الْجَنِينِ حَتَّى يَسْتَهِلَّ
۴۳-باب: جنین (ماں کے پیٹ میں موجود بچہ) کی صلاۃ نہ پڑھنے کا بیان جب تک کہ وہ ولادت کے وقت نہ روئے
1032- حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْوَاسِطِيُّ، عَنْ...