الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا بھائی جان شاکر
سوری یار سوری
وہ کیا ہے کہ نا بھائی عبدالرشید ہر نئی اپلوڈ ہونے والی کتاب کو یہاں محدث فورم پر شئیر کرتے ہیں لیکن شاید یہ کتاب شئیر نہیں کی۔
شاکر بھائی،ہمیں بھی طریقہ بتاؤ۔
وعلیکم السلام
میں تو ہاتھ چھوڑ کر پڑھتا ہوں،لیکن میں نے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو ہاتھ باندھ لیتے ہیں،اور مجھے بھی ہاتھ باندھنا اچھا لگتا ہے اور میرا اس پر کچھ عرصہ عمل رہا ہے،بہرحال اس پر کچھ لوگ شدت اختیار کر لیتے ہیں،بلکہ ایسے بحث کرنے لگ جاتے ہیں گویا جنگ کا منظر لگتا ہے،ایسی بات نہیں ہونی چاہیے...