• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    حدیث کا متن سمجھائیں۔

    باقی
  2. م

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا میں بھی آئی ٹی درسگاہ پر ہوتا ہوں۔ً

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا میں بھی آئی ٹی درسگاہ پر ہوتا ہوں۔ً
  3. م

    کیا کسی دوسری ویب سائٹ سے چیزیں ڈاؤنلوڈ کرنا ان کی اجازت کے بغیر،تصویریں سیوڈ کرنا چوری کے زمرے میں

    السلام علیکم کیا کسی دوسری ویب سائٹ سے چیزیں ڈاؤنلوڈ کرنا ان کی اجازت کے بغیر،تصویریں سیوڈ کرنا چوری کے زمرے میں آتا ہے؟اکثر ویب سائٹس پر فری ڈاؤنلوڈ لکھا ہوتا ہے،اور دوسری بات کہ میں نے مکتبہ دارالسلام کی ویب سائٹ دو گرافکس چارٹر سیوڈ کیے ہیں لیکن میرے دل میں خلش ہے کہ یہ چوری کے زمرے میں تو...
  4. م

    محمد آصف ہارون

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ،آپ کا انداز تعارف دیکھ کر ہی لگتا ہے کہ آپ کوئی سینئیر آدمی ہیں،اور انٹرنیٹ سے آپ پرانے وابستہ ہیں،ہم آپ کو دل سے محدث فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو نفع دینے والا علم ،اللہ کی بارگاہ میں قبول ہونے والا نیک عمل اور...
  5. م

    حدیث کا متن سمجھائیں۔

    السلام علیکم جزاک اللہ خیرا طارق بھائی اور ابوالحسن علوی بھائی مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کہ طارق بھائی اہم سوالات کرتے ہیں،واقعی ایسے سوالات پوچھنے چاہیے اور قرآن و حدیث میں سے جو بات سمجھ نہ آئے ان کو ضرور پوچھیں۔ اور اہل علم حضرات کو چاہیے کہ وہ ان باتوں پر ضرور توجہ دیں اور امت کی صحیح رہنمائی...
  6. م

    یومیہ تدریسی ریکارڈ

    السلام علیکم مکتبہ دارالسلام نے ایک کتاب شائع کی ہے جس کا نام ہے یومیہ تدریسی ریکارڈ یہ اگر ہو تو اپلوڈ کر دیں۔
  7. م

    حافظ احمد شاکر

    اهلا وسهلا ومرحبا
  8. م

    تفسیر احسن الکلام (عربی،اردو،انگلش)

    چلو ٹھیک ہے بھائی جان،اب ہم کیا کر سکتے ہیں۔
  9. م

    کرب و بے قراری کے وقت کی دعائیں (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 34)

    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے انگلش ترجمے کے لیے آپ عامر بھائی کے بلاگ سے سافٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
  10. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    انگلیوں میں خلال ہاتھ دھوتے ہوئے انگلیوں کا خلال کرنا چاہئے۔ دلیل: نبی کریم ﷺنے فرمایا: أسبغ الوضوء وخلل بین الأصابع (صحیح ابوداود:۱۲۹)
  11. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    دونوں ہاتھوں کا دھونا دونوں ہاتھ پہنچوں تک تین دفعہ دھوئیں۔ دلیل: مولی عثمان، عثمان کے مسنون وضو کا طریقہ یوں بیان کرتے ہیں : ’’فأ فرغ علی کفیہ ثلاث مرار فغسلہما‘‘ (صحیح بخاری:۱۵۹)
  12. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    ترتیب ِوضو وضو کے شروع میں بسم اﷲ کہنا ضروری ہے ،کیونکہ نبی نے اس کا حکم دیا ہے ۔ دلیل: آپ نے فرمایا: (( توضؤوا باسم اﷲ)) (صحیح نسائی:۷۶) اور آپ (ﷺ) نے فرمایا: لاصلوٰۃ لمن لا وضوء لہ ولا وضوء لمن لم یذکر اسم اﷲ تعالیٰ علیہ (صحیح ابوداود:۹)
  13. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    مفصل طریقہ وضو نیند سے بیداری پر نیند سے بیداری پر برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے ہاتھ دھو لیں۔ آپ نے اس کا حکم دیا ہے۔ دلیل: ابوہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ((إذا استیقظ أحدکم من نومہ فلیغسل یدہ قبل أن یدخلہا فی وضوئہ فإن أحدکم لا یدری أین باتت یدہ)) (صحیح بخاری:۱۶۲)...
  14. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    مختصر طریقہ وضو وضو کی ا بتدا بسم اللہ سے کریں۔ دونوں ہاتھوں کو دھوئیں۔ ہاتھوں کی انگلیوں میں خلال کریں۔ دائیں ہاتھ سے ایک چلو پانی لے کر کلی کریں اور ناک میں پانی چڑھا کر جھاڑیں، ناک کو بائیں ہاتھ سے جھاڑا جائے۔ اُوک بھر پانی لے کر منہ دھوئیں۔ ٹھوڑی کے نیچے سے پانی داخل کر کے داڑھی میں خلال...
  15. م

    نماز نبوی ﷺ با دلائل

    باب اوّلاحکامِ وضو وتیمم وضو کا مختصر طریقہ وضو کا مفصل طریقہ موزوں اور جرابوں پر مسح تیمم وضو کے چند دیگر مسائل
Top