الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
بہت اچھے ،اس کتاب میں دیوبندیوں کی کتابیں جن کو وہ بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں انہی میں سے غلط مسائل جو دین اسلام سے ٹکراتے ہیں ان کو واضح کیا گیا ہے تاکہ لوگ اس سے بچ سکیں۔یقین کریں جس طرح اس آدمی نے حوالے دے کر لکھا ہے اگر دیوبندی واقعی تسلیم کرتے ہیں کہ ان کی کتابوں میں ایسا ہی...
السلام علیکم
ہاہاہاہاہا
بہت زبردست ،واقعی مزاحیہ جواب ہیں،مجھے ان کی ویڈیو یا آڈیو چاہیے کیا مل سکتی ہے۔
پہلے شیخ صاحب دوسروں کے ساتھ مزاح کرتے آئے اینڈ میں شیخ صاحب کے ساتھ ہاتھ ہو گیا۔ہاہاہاہاہاہا
خصوصا یہ دو جواب شیخ صاحب کے بہت زبردست ہیں،مجھے بڑی ہنسی آئی یہ پڑھ کر۔
ایک پروگرام میں...
ہاں یہ کتاب اوراق اور پیپرز کے لحاظ سے واقعی بہت خوبصورت ہے۔لیکن میری گزارش ہے ان مکتبہ والوں سے کہ سادہ اوراق میں بھی کتاب کو شائع کیا کریں تاکہ کم قیمت میں کتب خریدنے والے حضرات یعنی سستی قیمت میں کتابیں خریدنے والے آسانی سے کتابیں خرید سکیں۔
کتاب کو تو میں نے ابھی سرسری نظر سے دیکھا...
السلام علیکم
ہمارے ہاں ویسے تو کوئی قابل زکر مکتبہ نہیں ہے،لیکن مسجد دارالسلام کے مکتبہ دارالسلام میں یہ کتاب موجود ہے۔
لائبریری کے بارے میں کچھ لکھنا چاہتا تھا چلو آپ کو جواب لکھنے کے بہانے چند باتیں لکھ دیتا ہوں۔دراصل آج کے دور میں میں کتب لائبریری کو اللہ کی نعمت سمجھتا ہوں اور یہ واقعی...
السلام علیکم
یہ صحیح لفظ "لائبریری"ہے۔
ٹھیک ہے بھائی جان،یہ کتاب جب لائبریری میں آجائے تو اپلوڈ کر دیجیئے گا۔ان شاءاللہ
میری مزید فرمائش کردہ کتب پر بھی نظر ڈال لیں،ان میں شاید کوئی کتاب لائبریری میں موجود ہو تو اس کو اپلوڈ کر دیں۔جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا ابوالحسن علوی بھائی
میرے دل میں بھی کئی خیالات آتے ہیں اور دل چاہتا ہے کہ آپ لوگوں سے شئیر کیا کروں،پھر پتہ نہیں کیوں چپ ہو جاتا ہوں،لیکن اب یہاں اپنے دل کی باتیں ضرور شئیر کیا کروں گا۔ان شاءاللہ
یہ بات جو جمشید صاحب کے بارے میں آپ نے کہی ہے بہت...
مکروہ مقامات
قبرستان اور حمام
قبرستان اور حمام میں نبی نے نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا:
(الأرض کلھا مسجد إلا الحمام والمقبرۃ) (صحیح ابوداود:۴۶۳)
اونٹوں کے باڑے میں
اونٹوں کے باڑ ا میں نماز پڑھنا منع ہے۔
براء بن عازب کہتے ہیں کہ نبی سے اونٹوں...
نماز کے مکروہ اوقات اورمقامات
مکروہ اَوقات
عقبہ بن عامر جہنی سے روایت ہے کہ
ثلاث ساعات کان رسول اﷲ! ینھانا أن نصلي فیھن،أو أن نقبر فیھن موتانا،حین تطلع الشمس بازغۃ حتی ترتفع،وحین یقوم قائم الظہیرۃ حتی تمیل وحین تضیف الشمس للغروب حتی تغرب (صحیح نسائی :۵۴۶)
ابوہریرہ سے روایت ہے کہ
نہی رسول...
عصرکا وقت معلوم کرنے کا طریقہ
پہلا طریقہ
ایک لکڑی لے کرزوال سے تھوڑی دیر پہلے سپاٹ زمین پر گاڑ دیں سایہ گھٹ رہا ہوگا،گھٹتے گھٹتے جب ایک جگہ رک جائے یہی زوال کا وقت ہے جو چند ثانیے تک رہتا ہے رکے ہوئے سایہ کی پیمائش کرلیں سایہ جب لکڑی کے برابر ہوجائے پیمائش کئے ہوئے فاصلے کو لکڑی کے برابر کے...