الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مایوس ہیں ؟؟
پریشان ہیں ؟؟
سب نے اکیلا چھوڑ دیا ہے ؟؟
کوئی یاد نہیں کرتا ؟؟
کوئ بات نہیں مایوس ہیں ، پریشان ہیں ، اکیلے ہیں کوئ مسئلہ نہیں بس اللہ سے مایوس نہ ہوں ، اللہ کی ذات سے نا امید نہ ہوں کیونکہ اس ( اللہ ) نے کہا ہے کہ !!!
تم مجھـــے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا - (البقـرۃ-152)
ویڈیو دیکھیے عبرت حاصل کیجیے ہر حال میں اﷲ رب العز ت کا شکر ادا کیجیے
ہمارے روز کے شکوے ہوتے ہیں یار یہ مل جائے یا وہ مل جائے کبھی ایسوں کو بھی دیکھیں جن کے پاس واقعی کچھ بھی تو نہیں ہے !!
قبر کے تین سوال !!!
وہ کون سے سوال ہیں کہ انسان قبر میں ان کا سامنا کرے گا اور ہم ان سے پناہ مانگتے ہیں ؟
الحمدللہ:
اول :
جب ابن آدم مر جاتا اور اس کی روح نکل جاتی اور اسے قبر میں رکھ دیا جاتا ہے تو وہ اس وقت آخرت کے سب سے پہلے مرحلے میں ہوتا ہے کیونکہ قبر آخرت کی منزلوں میں سے پہلی منزل...
''امام ابن قیم رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ''
''جب تو قرآن سے فائدہ اٹھانے کا ارادہ کرے تو اس کی تلاوت اور اسے سننے کے وقت دل سے باقی سب خیال نکال دے اور اپنے کان اسی طرف لگا اور اس کے حضور اس طرح حاضر ہو جیسے وہ تجھے خطاب کر رہا ہے اور دیکھ کہ یہ کلام کون کر رہا ہے اور کس سے کلام کر رہا ہے کیونکہ...
قال ابن القيم رحمه الله || لو نفع العلم بلا عمل لما ذم الله سبحانه أحبار أهل الكتاب ولو نفع العمل بلا اخلاص لما ذم المنافقين.
[الفوائد]
اگر علم بغیر عمل کے نفع دے سکتا تو اللہ اھل کتاب کے علماء کی کبھی مذمت نہ کرتے -
اور اگر عمل بغیر اخلاص کے نفع دے سکتا توکبھی منا فقین کی مذمت نہ کیجاتی -
عمربھرمیں کتنی باربیت اللہ کی زيارت کرنی چاہیے !!!
میں نے دوجگہوں سے یہ سنا ہے کہ سنت میں اس بات کا اشارہ ملتا ہے کہ عمر بھر میں مکہ مکرمہ کی سات مرتبہ اوربیت المقدس کی ایک بارزیارت کرنی چاہیے ۔
توکیا مندجہ بالا کلام کی تحقیق میں آپ میرا کوئى تعاون کرسکتے ہیں ؟کیونکہ مجھے تواس کی کوئى دلیل...