الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شادی تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے اور فطرت انسانی کا تقاضہ بھی، اس لئے اسلام نے شادی کرنے کی خاص ترغیب دلائی ہے اور نوجوانوں کو اس پر ابھارا ہے -
" شادی کے دن نئی نویلی دلہن نے ایک اٹیچی کیس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے وعدہ لیا کہ وہ اس اٹیچی کیس کو کبھی نہیں کھولے گا۔ شوہر نے وعدہ کر لیا ۔
شادی کے پچاسویں سال بیوی جب بسترمرگ پر پڑ گئی تو خاوند نے اسے اٹیچی کیس یاد دلایا ۔
بیوی بولی : " اب یہ وقت ہے اس اٹیچی کیس کے راز کو افشا...
اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے ارسلان بھائی میں اتنے مزے میں ہوں جس کا بہت سارے لوگ صرف تصور ہی کر سکتے ہیں.
جیون ساتھی احساس کرنے والا ملے جائے یہ اللہ تعالٰی کا بہت بڑا کرم ہوتا ہے اور الحمداللہ مجھ پر اللہ تعالٰی کا خاص کرم ہے.
ارسلان بھائی اب میں موزوں پر آتا ہو - میرے والدین نے جب میری...
کہا جاتا ہے شادی ایسا پنجرہ ہے جو اندر ہیں وہ بھی پچھتا رہے ہیں اور جو باہر ہیں وہ بھی پچھتا رہے ہیں
ہم جیسوں کا کہنا ہے کہ جب باہر رہ کر بھی پچھتا رہے ہیں تو پنجرے کے اندر رہ کر کیوں نا پچھتایا جائے آپ کیا کہتے ہیں کہ شادی سے پہلے یا شادی کے بعد -
جنگل میں شیر کی شادی میں چوہا اچھل اچھل کر ناچتا ہے اور گاتا ہے کہ آج میرے بھائی کی شادی ہے
سب جانوروں نے کہا کہ کہاں تم اور کہاں جنگل کا راجہ شیر۔
چوہے نےجواب دیا کہ شادی سے پہلے میں بھی شیر تھا۔
ابتسام
بھائی ان شاءاللہ آپ میری ضرور اردو صحیح کرا دیں گے-
رہا شادی کا معاملہ تو بھائی اصل زندگی کا مزا تو شادی کے بعد ہے آپ گھبرائے نہیں - ہا اتنا ضرور کہو گا کہ شادی کے بعد ھم سب دوستوں کو بھول نہ جانا - ابتسام
مکہ مکرمہ 2020میں کیسا ہوگا - ان شاءاللہ
مکہ مکرمہ کو 2020 کے لیے جن جدید خطوط پر
استوار کیا جارہا ہے اسکی ایک ہلکی سی جھلک اس ویڈیو میں
پسند آئے تو شیئر بھی کریں جزاک اﷲ خیر
بھائی سچی بات ہے کی صبح صبح آفس جانے کی جلدی میں دو جگہہ غلطی کر گیا - ایک تو لنک شیر کرنے میں اور دوسرا لکھنے میں -
کیا کریں بھائی شادی کے بعد تو اس طرح تو ہوتا ہی ہیں کہ آپ کا دماغ کہی جگہہ چل رہا ہوتا ہے - صبح صبح ناشتہ کی تیاری، بچوں کو اسکول چھوڑنا، دوپہر کے لئے پکانے کے لئے بازار سے سودا...