اب آپ سمجھئے کہ مغرب نے جنسی بے راہ روی توجائزقرار دے دی لیکن فطری خواہش ( شوہر و اولاد ) پر پابندی لگا دی لیکن اسلام لوگوں کو معقول آزادی دیتا ہے اور ایسی آزادی جو مصالح فرد یا اجتماع کے لئے نقصان دہ ہو، اس کی کسی قیمت پر اجازت نہیں دیتا ۔
چونکہ اسلام کی نظر میں عدل و انصاف، فرد و اجتماع کی...