• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. غزنوی

    دعا۔ کب، کیوں اور کیسے ؟

    دعا۔ کب، کیوں اور کیسے ؟ محمد سلیم ہمارےمعاشرے میں دعا مانگنے کے عمل کے ساتھ ایک بڑا ہی عجیب سا رویہ بنا کر رکھا جاتا ہے۔ ضرورت کے وقت میں یا اللہ اور اے اللہ کی تکرار پوری رقت کے ساتھ کی جاتی ہےاور جب ادھر ضرورت ختم ہوئی تو ادھر دعائیں بھی ختم۔ اکثر و بیشتر صورتحال یوں ہوتی ہے کہ...
  2. غزنوی

    ایف ایم ریڈیو کے تماشے

    ایف ایم ریڈیو کے تماشے ایف ایم ریڈیو چینلز کے آنے سے ایک فائدہ ضرور ہوا ہے کہ وہ لڑکیاں جو بیچاری گھروں میں بیٹھی رہتی تھیں اور ماں باپ کے ڈر سے کسی غیر مرد سے بات نہیں کرتی تھیں‘ اب رات کو اطمینان سے کسی’’جنید بھائی‘‘ سے آن ایئر بات بھی کرتی ہیں ‘ آواز کی تعریف بھی کرتی ہیں اور پسند کا...
  3. غزنوی

    خدا سے جنگ

    خدا سے جنگ سعودی عرب میں مجرموں کو پھانسیاں دی جاتی ہیں اس لئے وہاں جرم بہت کم ہوتے ہیں۔ یہ فقرہ اکثر اخبارات کے مضامین میں پڑھنے کو ملتا ہے اور کئی لوگ گفتگو میں بھی یہ بات کہتے ہیں۔ یہ سچ ہے مگر پورا نہیں صرف آدھا سچ ہے۔ سعودی عرب میں محض مجرموں کو پھانسیاں ہی نہیں ملتیں، ایسے حالات بھی...
  4. غزنوی

    کیا جیش مَغْفُوْرٌ لَّهُمْ کے سپہ سالار سیدنا معاویہ تھے؟

    1۔ میں نےکوئی غلط بات نہیں کی 2۔ اگر نہیں کرتے تو پھر ایک شخص کی ہی بات کو کیوں پکڑے ہوئے ہو۔؟ 3۔ میں نے کسی پر غلط اور صحیح کا فیصلہ صادر نہیں کیا۔ ہاں یہ کہا ہے کہ جس کا مؤقف دلائل کی رو سے درست ہے میں اس کی مانتا ہوں۔ میں نے آپ سے پہلے بھی اس جگہ سوال کیے تھے ان سوالات میں دوبارہ ایک سوال...
  5. غزنوی

    اس تحقیق کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا

    وعلیکم السلام ایک جگہ کے بجائے موضوع کو ہر جگہ پھیلا دینا مناسب عمل نہیں۔ اسی موضوع پر جب پہلے ہی بات رواں ہے تو پھر نیا تھریڈ بنا کر موضوع کو منتشر کرنا درست نہیں۔ یزید ابن معاویہ رضی اللہ عنہ کو گالیاں دینا کیوں جائز نہیں؟
  6. غزنوی

    انقلاب کے سوداگر یا سٹیٹس کوکے پشت پناہ

    انقلاب کے سوداگر یا سٹیٹس کوکے پشت پناہ ابوزید لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی، انتہا درجے کی کرپشن، بے قابو ہوتا ہوا تشدد، غیر ملکی آقاؤوں کی عملداری، غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کی سیاست سے سمجھوتے، عدالتی نظام کے ساتھ مستقل محاذ آرائی، صوبائیت کے بڑھتے ہوئے سائے، بلوچستان میں حکومت کی ناکامی، عوامی...
  7. غزنوی

    کیا جیش مَغْفُوْرٌ لَّهُمْ کے سپہ سالار سیدنا معاویہ تھے؟

    ہمیں تو یہ سکھایا گیا ہے کہ شخصیات کی پیروی نہیں دلائل کی پیروی کرنی چاہیے۔ میں اس آدمی سے اتفاق کرتا ہوں جن کا موقف دلائل کی رو سے قوی ہے۔ جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں کہ یزید بھی مفغورلہم لشکر میں شامل تھا۔ باقی واللہ اعلم بالصواب باقی اگر آپ قوی دلائل سے یہ ثابت کردیتے ہیں کہ یزیدرحمہ اللہ اس...
  8. غزنوی

    کیا جیش مَغْفُوْرٌ لَّهُمْ کے سپہ سالار سیدنا معاویہ تھے؟

    وعلیکم السلام میرے خیال میں آپ نے پورا مضمون پڑھا ہی نہیں ہے، یہ مضمون حافظ زبیر صاحب کے ہی مضمون کا جواب ہے۔ جس کو آپ نے امیج صورت میں پیش کردیا ہے۔ جس کا تذکرہ مصنف نے شروع کی سطور میں کیا ہے۔
  9. غزنوی

    یزید ابن معاویہ رضی اللہ عنہ کو گالیاں دینا کیوں جائز نہیں؟

    میں نے تین سوال پوسٹ کیے سوال نمبر ایک متعلقہ سوال ہے، جس بارے آپ نے فرمایا ہے۔ جواب دینا آپ کا حق ہے۔ میرے خیال میں آپ اس مضمون کا مطالعہ فرمالیں تو بہتر رہے گا۔ کیا جیش مَغْفُوْرٌ لَّهُمْ کے سپہ سالار سیدنا معاویہ تھے؟
  10. غزنوی

    یزید ابن معاویہ رضی اللہ عنہ کو گالیاں دینا کیوں جائز نہیں؟

    آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ 1۔ یزید پہلے لشکر میں شامل نہیں تھا ؟ 2۔ يزيد کا قتل حسين ميں ہاتھ تھا یا حکم ديا یا رضا مندی شامل کی ؟ 3۔ اگر یزید پہلے لشکر میں شامل نہیں تھا تو پھر کون تھا ؟ کیا آپ نام مع دلائل بتا سکتے ہیں ؟
  11. غزنوی

    میلاد پر شیطان کے رونے کا ثبوت

    پہلے ولادت کی تاریخ کی چانچ پڑتال آپ کےلیے ضروری ہے۔ اس کے بعد آپ کو چاہیے کہ بیان فرمان عالی ان لوگوں پر منطبق کرتے پھریں جو اپنا پیسہ شرکیہ نعتوں کی محافل منعقد کروانے اور جھنڈیوں سے گھر مساجد کو سجانے کے ساتھ اس موقع پر حلوہ کی دیگیں پکانے پر خرچ نہیں کرتے۔ آپ نے جج کے فیصلہ کی طرح کہہ دیا...
  12. غزنوی

    شیخ الاسلام، سیاست اور ریاست

    شیخ الاسلام، سیاست اور ریاست حضرت شیخ الاسلام زندگی کی پانچ بہاریں کینیڈا کی عافیتوں میں گزارنے کے بعد وطن واپس تشریف لا چکے ہیں، تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ شیخ الاسلام اکیلے تشریف لائے ہیں یا ان کے ہمراہ بشارتوں اور الہام کا ایک لشکرِ جرار بھی ہے۔شیخ الاسلام نے جب سیاست کا آغاز کیا...
  13. غزنوی

    میلاد النبی منانے کا جواز؟

    میلاد النبی منانے کا جواز؟ ابو زید میلا النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے کے سلسلے میں امّت میں ایک عرصے سے محاذ آرائی چلی آرہی ہے۔اس سلسلے میں اس کے حمایتی اور مخالف دونوں فریق کے پا س اپنے اپنے دلائل موجود ہیں جو کہ ان کی دانست میں کافی ٹھوس بھی ہیں۔ بلکہ دلائل سے بڑھ کر بات فتوو ؤں اور...
  14. غزنوی

    حضرت علی رضی اللہ عنہ كى بيعت حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کےلیے

    حضرت علی﷜ كى بيعت حضرت ابوبکر اور عمر ﷢ پر شیعہ كتب سے شیعہ عالم محمد الحسین آل کاشف الغطاء جسے شیعوں کا امام الاکبر کہتے ہیں وہ لکھتے ہیں کہ ابوبکر رض ،عمر رض نے کسی پر بھی زیادتی نہیں کی، ان دونوں کے دور میں اسلام مضبوط طریقے سے چل رہا تھا۔ان دونوں نے اپنی ذات کو کسی معاملے میں ترجیح نہیں...
  15. غزنوی

    اہانت آئمہ اربعہ کرنے والے کا حکم

    اہانت آئمہ اربعہ کرنے والے کا حکم دائرہ اسلام میں داخل ہوجانے کے بعد ایک مسلمان کی جہاں جان و مال محفوظ ہوجاتی ہے اسی طرح شریعت اسلامیہ نے اس کی عزت و آبرو کی حفاظت کا بندوبست بھی کیا ہے۔ مسلمان کا دوسرے مسلمان پر جان مال اور خون و آبرو حرام ہے۔ آپﷺ نے فرمایا: مزید فرمایا: مسلمان کی عزت و...
  16. غزنوی

    حضر ت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ

    حضر ت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ حضر ت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ خوش نصیب انسان ہیں جن کو جلیل القدر صحابی ہونے کے ساتھ کاتب وحی اور پہلے اسلامی بحری بیڑے کے امیر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے اور آپ رضی اللہ تعالی عنہ کے لیے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سے کئی دفعہ دعائیں اور...
  17. غزنوی

    واقعۂ حرہ اور اہل مدینہ کا بیعت یزید کو توڑ دینا اثرات و نتائج!

    محترم نويد عثمان آپ نے ہی پہلے کچھ یوں لکھا تھا کہ یعنی آپ نے صلح کرلوں کو غلط کہتےہوئے معاملہ طے کرلوں کو ٹھیک کہا۔اور جب آپ سے باذوق بھائی کی طرف سے یوں کہا گیا کہ اس کےجواب سے فرار ہوتےہوئے اب آپ یوں کہہ رہے ہیں محترم ایک کشتی پر پاؤں رکھیں۔ابھی تو ایک دو پوسٹیں ہی ہوئی ہیں اور آپ...
  18. غزنوی

    خلیفہ اول کون ؟ حضرت ابوبکر صدیق﷜ یا حضرت علی﷜

    محترم اعتصام صاحب! فضول کی باتوں سے اب دوری اور مقصد کی بات کریں۔آپ نے کہا کہ ایک ایک کرکے دلیل بیان کریں یعنی دلیل نمبرایک، دلیل نمبردو، دلیل نمبرتین تو ٹھیک ہے جناب یہ لیں دلیل نمبر١ گزارش محترم اب آپ سے گزارش ہے کہ اس پر اگر کوئی آپ کے پاس مدلل جواب ہے تو لکھیں ورنہ اپنی عقلی توجیہات...
  19. غزنوی

    خلیفہ اول کون ؟ حضرت ابوبکر صدیق﷜ یا حضرت علی﷜

    اچھا تو یہی تھا کہ جو بھی بیان کیا گیا تھا اس کا جواب لکھتے۔ یہ تو سب کی اور خاص طور پر آپ کی آسانی کےلیے بیان کردیا گیا ہے کہ ا سطرح کے اعتراضات یا اس طرح کے دلائل ان وجوہات کی بناپر رد ہیں۔ ان کے علاوہ کوئی دلائل ہوں تو بیان کریں۔ چلیں پھر آپ کے کہا پر ہی عمل کرتے ہیں۔ انتظا کریں
  20. غزنوی

    خلیفہ اول کون ؟ حضرت ابوبکر صدیق﷜ یا حضرت علی﷜

    محترم اعتصام صاحب یہ آڈیو، ویڈیو،آمنے سامنے وغیرہ مناظرہ کی رٹ کیوں لگا رکھی ہے۔اور پھر آڈیو مناظرہ میں کتنے لوگ شریک ہوں گے؟ کتنے لوگ اس سے مستفید ہوسکیں گے؟ اس کا ریکارڈ کہاں سیو ہوگا ؟ فیصلہ کیسے ہوگا؟ وغیرہ وغیرہ کیا آپ اپنے دلائل اور پھر ہمارے دلائل کا جواب صرف آڈیو میں ہی دے سکتے ہیں ؟...
Top