• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    جاب کے بارے میں سوال

    بہت شکریہ بھائی آپکا جواب پڑھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی کیوں کہ بہت سے علماء اکرام اس معاملے میں تشدد سے کام لیتے ہیں اور وہ ہمیشہ شر میں شر کا ہی پہلو دیکھتے ہیں مگر بعض اوقات شر سے خیر کا پہلو بھی نکل آتا ہے آپ نے بہت اعتدال سے جواب دیا خدا آپکو اجرعظیم عطا فرمائے آمین
  2. ن

    جاب کے بارے میں سوال

    السلام علیکم: میں (national database resgistration authority‎)‎ نادرا میں جاب کرتی ہوں وہاں مکمل پردے کے باوجود بھی غیرمحرم مردحضرات سے بات چیت کرنی پڑتی ہے کافی مشکلات ہوتی ہے کسی دن بہت رش ہوتی ہے اور میری مجبوری ہے اگر جاب نہ کروں تو گھر میں حالات بگڑ سکتے ہیں اب کیا کروں؟
  3. ن

    میرا تعارف (نائمہ)

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ٹو آل میرا نام نائمہ ہے اور میں نادرا میں جاب کرتی ہوں اس فورم پہ آنے کی دعوت میری ایک دوست نے دی ہے جو میرے پڑوس میں رہتی ہے اس فورم کی بہت تعریف سنی ہے ان شااللہ وزٹ کرتی رہوں گی اوکے خداحافظ
Top