• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کیا امانت ہو بہو نہ لوٹانا خیانت ہو گی؟

    السلام علیکم فرض کریں اگر آپ نے کسی کا قرض دینا ہو اور آپ مجھے دیتے ہیں کہ بھائی یہ 100 روپیہ فلاں شخص کو دے دینا ۔لیکن میں وہ خرچ کر جاتا ہوں اور کچھ دنوں بعد اپنے پیسوں میں سے 100 روپیہ اس شخص کو دے آتا ہوں تو کیا یہ امانت میں خیانت ہو گی؟کیونکہ یہاں امانت تو پہنچ جائے گی لیکن ہو بہو نہیں...
  2. م

    گناہ اور نفس کی اتباع کرنے میں کیا فرق ہے؟

    السلام علیکم گناہ اور نفس کی اتباع کرنے میں کیا فرق ہے؟اگر ایک شخص کو معلوم ہو کہ گالی دینا گناہ ہے اور گالی دیتے وقت اس کے ذہن میں یہ بات آ جائے لیکن پھر بھی وہ گالی دے دے تو کیا اس نے نفس کی اتباع کی اور وہ مشرک ہو جائے گا؟یا صرف عقیدے کے معاملے میں نفس کی اتباع شرک ہے؟اور نفس کی اتباع سے...
  3. م

    کیا ایسی سوچ رکھنا صحیح ہے؟

    السلام علیکم اگر کسی کی نئی نئی شادی ہو اور میاں بیوی دونوں نوجوان ہوں اور وہ یہ ارادہ کریں کہ وہ تین چار سال اولاد نہیں چاہتے تو کیا ایسی سوچ رکھنا صحیح ہے؟
  4. م

    تجویز برائے آخری دس تھریڈ

    السلام علیکم عمیر بھائی اور شاکر بھائی اب اس پر بھی توجہ کی جائے۔
  5. م

    میرا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ أهلا وسهلا ومرحبا بڑی خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر قاری صاحب۔قاری صاحب کی آواز بھی بہت خوبصورت ہے ماشاءاللہ
  6. م

    فائز فاکس کے ذریعے فیلش فائل سیو کریں

    السلام علیکم فائل جب سیو ہو جاتی ہے تو یہ رزلٹ آتا ہے۔
  7. م

    توحید کی تعریف اور اس کی اقسام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم توحید کی تعریف اور اس کی اقسام توحید کی تین قسمیں ہیں (1) توحید فی الذات (2) توحید فی العبادت (3) توحید فی الصفات اللہ تعالیٰ اپنی ذات میں واحد اور بے مثل ہے۔(نہ) اس کی بیوی ہے نہ اولاد،(نہ) ماں ہے نہ باپ،اس عقیدہ کو توحید فی الذات کہتے ہیں۔ عن أبي هريرة رضي الله عنه،...
  8. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    اللہ تعالیٰ کی مثل ہونا ناممکن ہے ہمارا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اعلیٰ و اکمل صفات کی وجہ سے کائنات کی کوئی چیز اس جیسی نہیں۔فرمایا: لَيْسَ كَمِثْلِهِۦ شَىْءٌۭ ۖ وَهُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْبَصِيرُ﴿١١﴾
  9. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    اہل ایمان کے لیے اپنے رب کا دیدار ہمارا ایمان ہے کہ صاحب ایمان قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے ،فرمایا: وُجُوهٌۭ يَوْمَئِذٍۢ نَّاضِرَةٌ ﴿22﴾ إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٌۭ ﴿23﴾
  10. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    اللہ تعالیٰ کی بعض صفات ذاتیہ ہم اس بات کا بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ کہ اللہ تعالیٰ کے لیے ایسا چہرہ"وجہ" ہے جو کہ عظمت و شان سے متصف ہے۔فرمایا: وَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو ٱلْجَلَٰلِ وَٱلْإِكْرَامِ ﴿27﴾ اور ہم اللہ تعالیٰ کے لیے ایسے ہاتھ بھی مانتے ہیں جو کہ جود و سخاء اور عظمت والے...
  11. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    اللہ تعالیٰ کی صفت محبت،خوشنودی،ناگواری اور غضب ہم اعتقاد رکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے اولیاء سے محبت فرماتا ہے اور وہ اس سے محبت و عقیدت رکھتے ہیں۔فرمایا: قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ ٱللَّهَ فَٱتَّبِعُونِى يُحْبِبْكُمُ ٱللَّهُ اور فرمایا: فَسَوْفَ يَأْتِى ٱللَّهُ بِقَوْمٍۢ يُحِبُّهُمْ...
  12. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    اللہ کا ہر ارادہ (تکوینی یا شریعی) حکمت پر مبنی ہے ہم اس پر بھی یقین رکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی کونی اور شرعی مراد اس کی حکمت کے تابع ہے۔چنانچہ اللہ تعالیٰ جس چیز کو پیدا کرنے کا ارادہ کرے،یا جس چیز کے ذریعے مخلوق سے شرعا کسی عبادت کا تقاضا کرے،اس میں ضرور کوئی حکمت ہوتی ہے اور حکمت کے مطابق...
  13. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    اللہ تعالیٰ کے ارادے کی اقسام ہم یہ اعتقاد بھی رکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ارادے کی دو قسمیں ہیں: (1) ارادہ کونیہ جس کا ہونا ضروری اور لازمی ہے ،لیکن اس کا اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ ہونا ضروری نہیں ہے اور یہ مشیت الہی کے ہم معنی ہے،جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ۚ وَلَوْ شَآءَ ٱللَّهُ...
  14. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    اللہ کے آسمان دنیا پر نزول پر ایمان ہم اللہ تعالیٰ کی بابت اس بات کا بھی اعتقاد رکھتے ہیں جس کی رسول اللہ ﷺ نے (ہمیں) خبر دی ہے اور وہ یہ ہے (حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے ) کہ اللہ تعالیٰ ہر رات کے آخری تہائی حصے میں آسمان دنیا پر نزول فرماکر یہ اعلان فرماتا ہے کہ "کون ہے جو مجھے پکارے میں اس کی...
  15. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    اللہ کا دنیا میں مخلوق کے ساتھ وجود کا کافرانہ عقیدہ ہم جہمیہ کے فرقے حلولیہ اور دیگر (باطل) گروہوں کی طرح یہ اعتقاد نہیں رکھتے کہ اللہ تعالیٰ اپنی مخلوقات کے ساتھ زمین میں موجود ہے اور ہم یسے عقیدے کے حامل لوگوں کو کافر یا گمراہ سمجھتے ہیں،کیونکہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کو ایسے نقائص و عیوب کے...
  16. م

    عقیدہ اہلسنت والجماعت

    اللہ تعالیٰ کے صفت علو،استوا اور معیت پر ایمان ہم یہ ایمان رکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنی ذات و صفات کے اعتبار سے اپنے بندوں سے بلند تر ہے۔اس کی دلیل اللہ تعالیٰ کا درج ذیل ارشاد گرامی ہے: وَهُوَ ٱلْعَلِىُّ ٱلْعَظِيمُ﴿255﴾ مزید ارشاد ہے: وَهُوَ ٱلْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهِۦ ۚ وَهُوَ...
  17. م

    ہر سیکشن میں سرچ کا آپشن

    جزاک اللہ خیرا عمیر بھائی بہت بہت شکریہ
  18. م

    اسلام میں بنیادی حقوق (مکمل کتاب یونی کوڈ میں)

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ اسلام کے بنیادی عقائد اس کتاب کو پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ اس کتاب کو خوبصورت فارمیٹنگ میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Top