• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    فتنہ قبر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فتنہ قبر تدفین کے بعد سے اس کے رب ،اس کے دین اور اس کے نبی کے متعلق سوال کیا جانا،پس اس بارے میں اہل ایمان کو اللہ تعالیٰ صحیح اور مضبوط بات کے ساتھ ثابت قدم رکھے گا،چنانچہ فوت ہونے والا جواب دے گا: "میرا رب اللہ ہے،میرا دین اسلام اور محمد ﷺ میرے نبی ہیں۔" اس کے برعکس...
  2. م

    دوبارہ زندہ ہونے کے منکروں کا نظریہ اور اس کا رد

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دوبارہ زندہ ہونے کے منکروں کا نظریہ اور اس کا رد کافروں نے موت کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے کا انکار کیا،ان کا خیال ہے کہ موت کے بعد دوبارہ زندہ کیا جانا ممکن ہے لیکن ان کا یہ گمان باطل ہے،شریعت حس اور عقل اس کے بطلان پر دلالت کرتی ہے۔ شرعی نصوص سے منکرین بعث کا رد اللہ...
  3. م

    قبر کا عذاب اور اس کی نعمتیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم قبر کا عذاب اور اس کی نعمتیں ظالم ،منافق اور کافر کے لیے "عذاب قبر" مقرر ہے۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ ٱفْتَرَىٰ عَلَى ٱللَّهِ كَذِبًا أَوْ قَالَ أُوحِىَ إِلَىَّ وَلَمْ يُوحَ إِلَيْهِ شَىْءٌۭ وَمَن قَالَ سَأُنزِلُ مِثْلَ مَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ ۗ...
  4. م

    کفار سے معاشی مقاطعہ کے حوالے سے چند امور کی وضاحت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کفار سے معاشی مقاطعہ کے حوالے سے چند امور کی وضاحت حرام اشیاء نیز حرام اشیاء کی آمیزش والی تمام اشیاء کی نہ صرف خریداری حرام ہے بلکہ ان کی فروخت بھی حرام ہے خواہ اسے تیار کرنے والی کمپنی اسلام دشمن کفار کی ہو یا بے ضرر کفار کی یا کسی نام نہاد مسلمان کی۔ یاد رہے اللہ...
  5. م

    مشرکین کے عقیدے کی تردید

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مشرکین کے عقیدے کی تردید قُلْ أَتَعْبُدُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ مَا لَا يَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّۭا وَلَا نَفْعًۭا ۚ وَٱللَّهُ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ ﴿76﴾ قُلْ أَنَدْعُوا۟ مِن دُونِ ٱللَّهِ مَا لَا يَنفَعُنَا وَلَا يَضُرُّنَا أَيُشْرِكُونَ مَا لَا يَخْلُقُ شَيْا وَهُمْ...
  6. م

    منکرین برزخ کا عقیدہ اور اس کا رد

    بسم اللہ الرحمن الرحیم منکرین برزخ کا عقیدہ اور اس کا رد بدنیت اور منحرف لوگوں کا ایک گروہ گمراہی کا شکار ہوا۔ان لوگوں نے اپنے اوہام باطلہ کی رو سے قبر کے عذاب اور اس کی راحتوں کا انکار کیا۔اور کہا کہ یہ ایک خلاف واقعہ اور ناممکن بات ہے۔وہ کہتے ہیں کہ اگر قبر کھول کر مُردے کی حالت دیکھی جائے تو...
  7. م

    اسلام میں بنیادی حقوق

    رسول اللہ ﷺ کے حقوق مخلوق کے حقوق میں نبی اکرمﷺ کا حق سب سے زیادہ اہم ہے۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا: إِنَّآ أَرْسَلْنَٰكَ شَٰهِدًۭا وَمُبَشِّرًۭا وَنَذِيرًۭا ﴿8﴾ لِّتُؤْمِنُوا۟ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ وَتُعَزِّرُوهُ وَتُوَقِّرُوهُ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه من والده...
  8. م

    اسلام میں بنیادی حقوق

    اللہ تعالیٰ کے حقوق اللہ تعالیٰ کا حق تمام حقوق سے زیادہ ضروری ہے اور سب سے اہم ہے۔کیونکہ وہ اس کائنات کا خالق و مالک اور تمام تر امور کی تدبیر کرنے والا ہے۔وہ زندہ جاوید ہستی ہے جو تمام کائنات کا نطام سنبھالے ہوئے ہے،اس نے ہر چیز کو پیدا کیا اور اپنی حکمت بالغہ سے اس کا اندازہ کیا۔انسان کو...
  9. م

    اسلام میں بنیادی حقوق

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مقدمہ ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے۔ہم اس کی حمد بیان کرتے ہیں،اسی سے مدد چاہتے ہیں،اسی سے معافی طلب کرتے اور اسی کی طرف رجوع کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے نفس کی شر زنگیزیوں اور اعمال کی برائیوں سے اپنی پناہ میں رکھے۔ اللہ تعالیٰ جسے ہدایت نصیب فرمادے،اسے کوئی گمراہ...
  10. م

    اپلوڈ یونیکوڈ کتب لسٹ

    السلام علیکم کلیم حیدر بھائی اس کتاب کو بھی لسٹ میں شامل کر لیں۔جزاک اللہ خیرا اسلام میں بنیادی حقوق
  11. م

    اللہ تعالیٰ سے محبت کے سچے دعویدار بننا چاہیے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ تعالیٰ سے محبت کے سچے دعویدار بننا چاہیے ہم سب اللہ سے محبت کے دعویدار ہیں سیرت صحابہ رضی اللہ عنھم کو سامنے رکھ کر ہمیں اپنے اس دعوے کا جائزہ لینا چاہیے کہ ہم اپنے اس دعوے میں کہاں تک سچے ہیں اگر ہم اللہ کے دین کے لیے کوئی قربانی دے رہے ہیں یا مشقت اٹھا رہے ہیں تو...
  12. م

    اللہ کے سچے ولیوں کی پہچان

    السلام علیکم یہ بہت اہم موضوع ہے بہت سارے لوگ اس مسئلے میں گمراہی کا شکار ہیں ۔اس موضوع کو یہاں سے یونی کوڈ میں ڈاؤن لوڈ کریں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں۔جزاک اللہ خیرا
  13. م

    اللہ کے سچے ولیوں کی پہچان

    خلاصہ کلام قارئین کرام ! آپ نے بارہ کے علاوہ مزید دو مقامات بھی ملاحظہ فرما لیے ۔۔۔وہ ولی کہ جسے کوئی خوف اور غم نہیں مندرجہ بالا قرآنی مقامات کے مطابق اسے خوف اور غم سے نجات کا مقام تب ملے گا جب وہ: • اللہ کی طرف سے نازل شدہ ہدایت کی پیروی کرے گا۔ • اس نے اپنا چہرہ اللہ کے سامنے خم کر دیا...
  14. م

    اللہ کے سچے ولیوں کی پہچان

    خوف اور غم ان صفات کے حامل جو اللہ کے ولی یعنی دوست ہیں ،ان کے بارے اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں ایک دو بار نہیں بارہ مقامات پر (لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ)کا اعلان فرمایا ہے۔لوگ تو صرف ایک آیت پڑھتے ہیں: أَلَآ إِنَّ أَوْلِيَآءَ ٱللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ...
  15. م

    اللہ کے سچے ولیوں کی پہچان

    ولیوں سے محبت کیجیے میرے پیارے بھائیو! اللہ کے ولیوں سے محبت کیجیے ،ضرور کیجیے لیکن پہلی بات تو یہ ہے کہ سورہ توبہ میں ولیوں کی دی ہوئی پہچان کوسامنے رکھ کر کسی کو ولی خیال کیجیے اور پھر اس سے محبت کیجیے۔۔۔۔اور اس محبت میں بھی یہ خیال ضرور رکھیے کہ محبت بھی کئی طرح کی ہوتی ہے۔یہ محبت بھی بڑی...
  16. م

    اللہ کے سچے ولیوں کی پہچان

    مومن بھی ولی ہے قارئین کرام! آپ نے دیکھ لیا کہ جن معنوں اور مفاہیم میں اللہ تعالیٰ نے ولی ہے،ان معنوں میں دوسرا کوئی ولی نہیں ہے ۔باقی مومن بھی ولی ہے مگر وہ ولی ان معنوں میں ہیں کہ وہ آپس میں ایک دوسرے کے کام آنے والے،خوشی اور غمی میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے والے ہوتے ہیں اور سب سے بڑی مددگاری...
  17. م

    اللہ کے سچے ولیوں کی پہچان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بعض لوگ توحید و سنت کے علمبرداروں اور خالص قرآن و حدیث کے پیروکاروں پر یہ الزام لگاتے ہیں کہ وہ "اولیائے کرام"کی تعظیم نہیں کرتے ،انہیں مانتے نہیں اور یہ کہ ان کی گستاخی کرتے ہیں۔میں نے ان الزامات کو سامنے رکھتے ہوئے تحقیق کی ہے اور یہ تحقیق اللہ کی کتاب "قرآن" سے کی...
  18. م

    ماہنامہ رشد کا علم قراءت درکار ہے.

    السلام علیکم شاکر بھائی جس مہینے منی آرڈر بھیجا جائے اگلے سال اسی مہینے تک رسالہ منی آرڈر کے ذریعے آیا کرے گا یا دسمبر تک؟ اور کیا ان دونوں رسالوں کا اکھٹا منی آرڈر بھیجا جا سکتا ہے اور ایک ہی پتے پر یا علیحدہ علیحدہ؟
  19. م

    بلوغ المرام کا سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بلوغ المرام کا سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں۔ بلوغ المرام
  20. م

    صحیح بخاری اور صحیح مسلم سافٹ وئیرز ڈاؤنلوڈ کریں۔

    جزاک اللہ خیرا پیارے بھائی اسی طرح اپڈیٹ کرتے رہنا۔ بلوغ المرام کا سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کریں۔ بلوغ المرام
Top